عالمی کپ 2015ء آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں پر جاری ہے۔ 14 ٹیموں کو 7، 7 کے دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو باہم 6، 6 مقابلے کھیلیں گی اور آخر میں ہر گروپ سے سرفہرست 4 ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جائیں گی۔ کرک نامہ ہر مقابلے کے بعد اس ٹیبل کو تازہ کرے گا۔

گروپ 'اے' مقابلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 6 6 0 0 0 +2.564 12
آسٹریلیا آسٹریلیا 6 4 1 0 1 +2.257 9
سری لنکا سری لنکا 6 4 2 0 0 +0.371 8
بنگلہ دیش بنگلہ دیش 6 3 2 0 1 +0.136 7
انگلستان انگلستان 6 2 4 0 0 -0.753 4
افغانستان افغانستان 6 1 5 0 0 -1.853 2
اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ 6 0 6 0 0 -2.218 0
گروپ 'بی' مقابلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
بھارت بھارت 6 6 0 0 0 +1.827 12
جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 6 4 2 0 0 +1.707 8
پاکستان پاکستان 6 4 2 0 0 -0.085 8
ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 6 3 3 0 0 -0.053 6
آئرلینڈ آئرلینڈ 6 3 3 0 0 -0.933 6
 زمبابوے زمبابوے 6 1 5 0 0 -0.527 2
 متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات 6 0 6 0 0 -2.032 0