پاکستان نے ایشیا کپ اور بنگلہ دیش نے دل جیت لیے

پاکستان نے ایشیا کپ جیت کر 12 سال بعد اپنا کھویا ہوا اعزاز تو حاصل کر لیا لیکن میزبان بنگلہ دیش نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے دنیا بھر کے کروڑوں شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ایک بہت بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں دونوں ٹیموں نے میچ کے شایان شان … پاکستان نے ایشیا کپ اور بنگلہ دیش نے دل جیت لیے پڑھنا جاری رکھیں