[اقتباسات] ”ایک سوہان روح ڈکلیئریشن“ جاوید میانداد کی آپ بیتی سے (آخری قسط)

ان سارے برسوں میں لوگوں نے مجھ سے ان گنت مرتبہ اس ڈکلیئریشن کےبارے میں پوچھا ہے بلکہ یہ ایک ایسا سوال ہے جو مجھ سے سب سے زیادہ مرتبہ کیا گیا ہے۔ لوگوں کو اب تک یہ یقین نہیں آتا کہ عمران نے پاکستان کی اننگز ایک ایسے وقت پر کیوں ختم کردی جب … [اقتباسات] ”ایک سوہان روح ڈکلیئریشن“ جاوید میانداد کی آپ بیتی سے (آخری قسط) پڑھنا جاری رکھیں