[آج کا دن] جب قلعہ کراچی پر پاکستانی پرچم پہلی بار سرنگوں ہوا

وہ بدنصیب دن، جب پاکستان اپنے مضبوط ترین قلعے میں بھی شکست سے دوچار ہوا۔ کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم وہ میدان ہے جہاں پاکستان کو 46 سال تک کسی ٹیسٹ مقابلے میں دنیا کی کوئی ٹیم زیر نہ کر پائی تھی، 2000ءمیں آج ہی کے روز انگلستان کی جرات مندانہ کارکردگی اور پاکستان کی ناقص … [آج کا دن] جب قلعہ کراچی پر پاکستانی پرچم پہلی بار سرنگوں ہوا پڑھنا جاری رکھیں