[ریکارڈز] پاکستان کی تاریخ کا کمترین ٹیسٹ اسکور

پاکستان جنوبی افریقہ پہنچا تو تقریباً تمام ہی ماہرین اس امر پر متفق تھے کہ سیریز کا نتیجہ دراصل پاکستان کی بلے بازی طے کرے گی، اگر وہ دنیا کے بہترین باؤلنگ اٹیک کے سامنے ٹک پائی تو پاکستانی باؤلرز میں اتنا دم خم ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کو جھکا سکیں ورنہ سیریز بالکل … [ریکارڈز] پاکستان کی تاریخ کا کمترین ٹیسٹ اسکور پڑھنا جاری رکھیں