کرکٹ کی مشہور 'رقابتیں'

جن افراد کی کرکٹ پرگہری نظر رہتی ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ حالیہ چند دنوں میں دنیائے کرکٹ میں دو نئی ‘رقابتوں’ نے جنم لیا ہے۔ ایک جانب جہاں جنوبی افریقی سرزمین پر ڈیل اسٹین پے در پے محمد حفیظ کو ٹھکانے لگاتے رہے تو دوسری جانب ہندوستانی سرزمین پر رویندر جدیجا آسٹریلیا کے … کرکٹ کی مشہور ‘رقابتیں’ پڑھنا جاری رکھیں