[آج کا دن] پاکستان کرکٹ تاریخ کا بدترین دن

گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کے لیے دورۂ انگلستان ہمیشہ نت نئے تنازعات کا باعث بنتا ہے۔ 1992ء میں بال ٹمپرنگ تنازع اور اس کے بعد 2006ء میں اوول ٹیسٹ کا معاملہ اپنی نہاد میں بہت بڑے معاملات تھے لیکن تین سال پہلے آج کے روز اٹھنے والا معاملہ بلاشبہ کرکٹ کی تاریخ کی سب … [آج کا دن] پاکستان کرکٹ تاریخ کا بدترین دن پڑھنا جاری رکھیں