حفیظ اور اسٹین: اینٹ کتے کا بیر

آپ کو اندازہ ہوگا کہ ملک کے کسی شہر میں حالات انتہائی خراب ہوجانے کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو مشتبہ افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا جاتا ہے۔ شاید کچھ ایسا ہی حکم ڈیل اسٹین کو محمد حفیظ کے بارے میں ملا ہے، ابھی حفیظ … حفیظ اور اسٹین: اینٹ کتے کا بیر پڑھنا جاری رکھیں