بوم بوم پاکستان! آفریدی کے دو چھکے اور بھارت ہار گیا

جن کرکٹ شائقین کو جاوید میانداد کا وہ چھکا یاد نہیں جس کے ذریعے انہوں نے 1986ء میں آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے چیتن شرما کو رسید کرکے پاکستان کو یادگار فتح دلائی تھی، ان کے لیے شاہد آفریدی نے تاعمر یاد رکھنے والا سامان کیا اور آخری اوور میں مسلسل دو گیندوں … بوم بوم پاکستان! آفریدی کے دو چھکے اور بھارت ہار گیا پڑھنا جاری رکھیں