[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] سپر 10 مرحلے کا شیڈول

0 1,033

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء اب پہلے مرحلے کو عبور کرکے 'سپر 10' مرحلے میں پہنچ چکا ہے جس کا پہلا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ شب کھیلا گیا اور اب مزید بڑے اور اہم مقابلے آج سے کھیلے جائیں گے۔

پہلے مرحلے سے بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز نے سپر 10 تک رسائی حاصل کی ہے اور ان کی آمد کے ساتھ ہی طے پا چکا ہے کہ کون سی ٹیم کس روز کس کے مدمقابل ہوگی۔ آئیے، آپ بھی دیکھیں کہ 6 اپریل تک کون کس کے خلاف کھیلے گا۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء - شیڈول

تاریخ میدان بوقت٭

سپر 10 مرحلہ

21 مارچ بھارت بھارت بمقابلہ پاکستان پاکستان گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
22 مارچ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا سری لنکا گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
22 مارچ انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
23 مارچ آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان پاکستان گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
23 مارچ بھارت بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
24 مارچ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
24 مارچ سری لنکا سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
25 مارچ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
27 مارچ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
27 مارچ انگلستان انگلستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
28 مارچ آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
28 مارچ بھارت بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
29 مارچ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
29 مارچ انگلستان انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
30 مارچ پاکستان پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
30 مارچ آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ بھارت بھارت گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
31 مارچ انگلستانانگلستان بمقابلہ نیدرلینڈزنیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
31 مارچ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا سری لنکا گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
یکم اپریل آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
یکم اپریل پاکستان پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
3 اپریل سری لنکا سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز پہلا سیمی فائنل میرپور 6 بجے شام
4 اپریل بھارت بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا سیمی فائنل میرپور 6 بجے شام
6 اپریل بھارت بھارت بمقابلہ سری لنکا سری لنکا فائنل میرپور 6 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔