"پنک پینتھر" ڈی ولیئرز کی تیز ترین سنچری، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے

جنوبی افریقہ کے کپتان ابراہم ڈی ولیئرز نے عالمی کپ سے پہلے ایک روزہ کرکٹ کو دو بہت بڑے ریکارڈز توڑ کر اپنے خطرناک ارادے ظاہر کردیے ہیں۔ جوہانسبرگ کا میدان کہ جو تاریخ کے بہترین ون ڈے مقابلوں میں سے ایک کا شاہد رہا ہے اور ابھی چند روز پہلے یہاں ایک یادگار ٹی … "پنک پینتھر” ڈی ولیئرز کی تیز ترین سنچری، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے پڑھنا جاری رکھیں