عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: جب پاکستان نے کالی آندھی کا زور توڑا

عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان کبھی بھارت کو زیر نہیں کرسکا۔ 1992ء کے عالمی کپ میں روایتی حریف پہلی بار مدمقابل آئے اور اس کے بعد سے آج تک ہر بار شکست پاکستان کے نصیب میں لکھی گئی۔ اب اگلے ماہ عالمی کپ 2015ء میں یہ روایت برقرار رہے گی یا پاکستان … عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: جب پاکستان نے کالی آندھی کا زور توڑا پڑھنا جاری رکھیں