عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: لمحوں کی خطا، صدیوں کی سزا

عالمی کپ اپنے چھٹے ایڈیشن تک پہنچ گیا تھا،کئی یادگار مقابلے کھیلے گئے لیکن عالمی کپ کا دامن ابھی تک ایک زبردست پاک-بھارت مقابلے سے خالی تھا۔ 1992ء میں دونوں ٹیمیں پہلی بار عالمی کپ میں آمنے سامنے آئیں لیکن کوئی خاص معرکہ آرائی دیکھنے کو نہيں ملی، بھارت باآسانی جیت گیا۔ پھر اس کی … عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: لمحوں کی خطا، صدیوں کی سزا پڑھنا جاری رکھیں