اسد شفیق کی سنچری رائیگاں؛ برسبین ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 39 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کی تیز وکٹوں پر مصباح الیون نے جس نوعیت کی کارکردگی پیش کی تھی اس کے بعد آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے نتیجے پر زیادہ حیرانی نہیں ہوئی۔ … اسد شفیق کی سنچری رائیگاں؛ برسبین ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام پڑھنا جاری رکھیں