[ٹیلیوستان] بڑے نام، درشن چھوٹے

0 1,760

کرکٹ میں کبھی بھی، کہیں بھی، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں کئی بہت بڑے بیٹسمین معمولی باؤلرز کے ہاتھوں آؤٹ ہوتے نظر آئے، ایک بار نہیں کئی کئی بار۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلن بارڈر، سچن تنڈولکر، ژاک کیلس، کیون پیٹرسن اور انضمام الحق جیسے بیٹسمین کن عام باؤلرز کا نشانہ بنتے رہے؟ آئیے جانتے ہيں ٹیلیوستان کی اس وڈیو میں۔

امید ہے کہ آپ کو یہ وڈیو پسند بھی آئے گی اور آپ ٹیلیوستان کا چینل سبسکرائب بھی کریں گے کیونکہ کرک نامہ اور ٹیلیوستان وقتاً فوقتاً ایسی وڈیوز پیش کرتے رہیں گے۔