پی ایس ایل 7: لاہور-اسلام آباد ایلیمنیٹر 2 کی مکمل جھلکیاں
آخری اوور میں سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد قلندرز صرف 6 رنز سے جیتے
لاہور قلندرز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو مرتبہ کے چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو اعزاز کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے کی مکمل رپورٹ یہاں پر جبکہ جھلکیاں نیچے دیکھی جاسکتی ہیں: