[ریکارڈز] دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے پاکستانی

پاکستان کے اوپنر امام الحق نے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر تاریخ میں اپنا نام محفوظ کروا لیا ہے۔ وہ پاکستانی کرکٹ تاریخ کے دسویں بلے باز بنے ہیں، جنہوں نے کسی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنائی ہوں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ٹیسٹ سے … [ریکارڈز] دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے پاکستانی پڑھنا جاری رکھیں