تاریخ ویسٹ انڈیز کے ساتھ، اب انگلینڈ اپنی خیر منائے

ایک طرف پاکستان اور آسٹریلیا مقابل ہیں تو سرحد کے اُس پار بھارت اور سری لنکا آمنے سامنے ہیں۔ لیکن ان دونوں ٹیسٹ سیریز کے ہنگاموں سے کہیں دُور نارتھ ساؤنڈ، اینٹیگا میں ایک ایسا ٹیسٹ مقابلہ جاری ہے جو بہت دلچسپ مرحلے میں داخل ہونے والا ہے۔ یہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ہیں جن … تاریخ ویسٹ انڈیز کے ساتھ، اب انگلینڈ اپنی خیر منائے پڑھنا جاری رکھیں