بنگلہ دیش کے 53 رنز آل آؤٹ، ریکارڈز کی نظر سے

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں یادگار کامیابی کے بعد بڑی امیدیں تھیں کہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز میں بھی کمالات دکھائے گا۔ خاص طور پر اس لیے کیونکہ جنوبی افریقہ اپنے تمام اہم باؤلرز کے بغیر کھیل رہا ہے لیکن یہ کیا؟ ڈربن ٹیسٹ میں بنگلہ دیش تو جنوبی افریقہ کے خلاف … بنگلہ دیش کے 53 رنز آل آؤٹ، ریکارڈز کی نظر سے پڑھنا جاری رکھیں