سلمان بٹ کو ڈھائی سال، آصف کو ایک سال اور عامر کو 6 ماہ قید کی سزا

برطانیہ کی عدالت نےبدعنوانی و دھوکہ دہی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو 2 سال 6 ماہ، تیز گیند باز محمد آصف کو ایک سال اور محمد عامر کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ اسپاٹ فکسنگ تنازع کے مرکزی کردار سٹے باز مظہر مجید کو … سلمان بٹ کو ڈھائی سال، آصف کو ایک سال اور عامر کو 6 ماہ قید کی سزا پڑھنا جاری رکھیں