کیونکہ یونس ریلائبل ہے!

سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں اسپن جادوگر مرلی دھرن کے سامنے جب پاکستان اپنی دوسری اننگز میں صرف 65 رنز کی برتری کے ساتھ 8 وکٹیں گنوا چکا تھا تو پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نوجوان بلے باز نے وسیم اکرم کے ہمراہ 145 رنز کی شراکت داری کے ذریعے…

آفریدی گھر جائیں اور بچے پالیں: اعجاز بٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ اور شاہد خان آفریدی کے مابین تعلقات ہمیشہ "ساس اور بہو" جیسے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اعجازی دور میں شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کیریئر ختم تقریباً ختم ہوگیا تھا۔ وہ تب تک قومی کرکٹ ٹیم میں واپس…

پاکستان کا قیادت بحران: لاہور اور کراچی کا مقابلہ اک نئے محاذ پر

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہے جہاں سے ملک کی کرکٹ کے تمام بڑے اور اہم فیصلے ہوتے ہیں۔ قیام پاکستان سے لے کر 1992ء تک اکا دکا واقعات کے علاوہ کبھی "کراچی بمقابلہ لاہور" کے افسوسناک تعصب نے سر نہیں اٹھایا۔ لیکن 90ء…

سابق پاکستانی کھلاڑی محسن خان کو برقرار رکھنے کے حامی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابیوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ انگلستان کے خلاف سیریز کے بعد کوچ محسن خان کو ہٹا کر غیر ملکی کوچ ڈیوڈ واٹمور کو نیا کوچ بنانے کا اصولی فیصلہ کرچکا ہے،تاہم سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے کوچ محسن خان کو برقرار رکھنے کی…

ویسٹ فیلڈ کیس میں کنیریا کو پھنسایا جاسکتا ہے، راشد لطیف

ایسے وقت میں جب کاؤنٹی کرکٹر مرون ویسٹ فیلڈ کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کے اعتراف نے انگلش کرکٹ میں ہلچل مچا دی ہے ، وہیں ویسٹ فیلڈ کے ساتھی کرکٹر اور پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا کی مشکلات میں بھی کسی قدر اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ قومی…

بنگلہ دیش نے دورۂ پاکستان پر رضامندی ظاہر کر دی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپریل 2012ء میں پاکستان کا دورہ کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں اگلے ماہ یعنی جنوری میں ایک ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے جو پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد ٹیم کے دورۂ پاکستان…

آئی سی سی کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی تحقیقات کرنی چاہئیں؛ سرفراز نواز کا مطالبہ

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی سرفرازنواز جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کو مشکوک نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ مقابلے میں آسٹریلین بلےباز جان بوجھ کر غلط شاٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے اور بین الاقوامی…

رسوائی کا ذمہ دار پاکستان کرکٹ بورڈ ہے: ماہرین کرکٹ

باآلاخر فیصلہ آ ہی گیا اور گزشتہ سال اگست میں پاکستان کرکٹ اور پاکستانیوں کے لیے رسوائیوں کے جس سفر کا آغاز ہوا تھا وہ تین نومبر کو اپنی معراج تک جا پہنچا اور اسپاٹ فکسنگ میں پاکستان کے تین باصلاحیت کھلاڑیوں کو ڈھائی سال سے چھ ماہ تک کی…

تیسرے ٹیسٹ کے لیے گزشتہ مقابلے کی ٹیم برقرار رکھنی چاہیے: اقبال قاسم

پاکستان کے سابق چیف سلیکٹر اور اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ سری لنکا کو شکست دے کر ثابت کردیا ہے کہ زمبابوے میں اس کی کامیابیاں اتفاقی نہیں تھی بلکہ مصباح الیون ورلڈ کلاس ٹیموں کے خلاف بھی کامیابی کی اہل ہے۔ منگل کو کرک…

پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ ڈرا، سابق کرکٹرز پاکستان کی فیلڈنگ سے مایوس

ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے 314 رنز کی برتری کے ساتھ 511 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کی تو سری لنکا کی ٹیسٹ بچانے کی امیدیں کم تھیں ، اور جب عمر گل نے اوپنر تھارنگا پرناوتنا کو دوسری ہی گیند پر چلتا کیا تو ایسا لگتا تھا کہ…