[عالمی درجہ بندی] سعید اجمل نمبر ایک ون ڈے باؤلر بن گئے
پاکستان کے اسپن 'جادوگر' سعید اجمل ایک روزہ کرکٹ کے نمبر ایک باؤلر بن گئے ہیں جبکہ ہم وطن محمد حفیظ دنیا کے بہترین آل راؤنڈر قرار پائے ہیں۔
رواں سال سعید اجمل ایک بہترین ون ڈے باؤلر کے روپ میں سامنے آئے ہیں اور اس وقت 2013ء میں سب…