پاکستان: مسلسل غیر مستقل مزاجی سے کیسے نمٹا جائے؟

ایک اور عالمی کپ، ایک اور اخراج، ایک اور ہنگامہ اور بحالی کا ایک اور نعرہ، 2015ء کے عالمی کپ کے بعد کے حالات ہرگز 1996ء، 1999ء، 2003ء، 2007ء اور 2011ء سے مختلف نہیں۔ لیکن یہاں دو سوالات پیدا ہوتے ہیں: - پاکستان سرفہرست چار ٹیموں میں…

مصباح کو باہر کا راستہ دکھایا گیا تو یہ بڑا سانحہ ہوگا: راشد لطیف

پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ ٹیم کی قیادت کے معاملے پر غیر ضروری تنازعات پیدا کرنا دراصل حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ بے باک سابق وکٹ کیپر نے اس وقت ٹیم کے کپتان کو تبدیل کرنے کے خیال کو بھی یکسر مسترد کردیا۔ "مجھے…

بنگلہ دیش کی بے وفائی، پاکستان پھر بھی وفا کرے

تین مارچ 2009ء کا سورج پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے خاتمے کا سبب بنا اور سری لنکن کرکٹ ٹیم پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک ہونے والے حملے کے باعث دنیائے کرکٹ نے پاکستان سے اپنا رُخ موڑ لیا۔ اُس وقت سے اب تک پاکستان کرکٹ بورڈ…

دورۂ بھارت، ”کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے“ تو ثابت نہ ہوگا؟

بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے ملک کی نمائندگی ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور اس حوالے سے پاکستان میں کرکٹ کے کھیل سے منسلک کھلاڑی بھی کسی سے مختلف نہیں تاہم پاکستان کا معاملہ اس حوالے سے اچھوتا ہے کہ یہاں پروان چڑھتے کرکٹرز دیگر ممالک کی نسبت…

کام نہ سہی تو نام ہی بہتر کرلیں

کرکٹ کا کھیل پاکستانیوں کا خون گرماتا ہے، سالوں سے بین الاقوامی کرکٹ کے لئے ترسی قوم گاہے بگاہے ہونے والے مقامی ٹورنامنٹ کے انعقاد ہی سے اپنے شوق کی بھوک کسی طور مٹالیتی ہے۔ کرکٹ اگر ٹی ٹوئنٹی ہوتو سماں الگ ہی ہوتا ہے، اور شائقین کھیل سے…

کرکٹ میں بدعنوانی اور آئی سی سی کا کردار

جوں جوں کرکٹ کا کھیل جدت کے مراحل طے کرتا جارہا ہے، ویسے ہی شائقین کی دلچسپی میں بھی دن دوگنا اور رات چوگنا اضافہ ہو رہا ہے۔ شائقین کی یہ دلچسپی ایک خوش آئند امر ضرور ہے لیکن کھیل میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور اس سے منسلک…