شکست سے بچیں یا عزت بچائیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور نئی ٹیم ملتان سلطانز کے درمیان ٹاکرے سے ہوا اور امید کی جارہی تھی کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک زوردار جوڑ پڑے گا مگر سبز وردیوں میں ملبوس ستاروں کی ایک قطار جب سرسبز میدان…

صلاحیت کی تلاش صرف پی ایس ایل سے کیوں؟

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی20سیریز متعدد حوالوں سے یادگار اور سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے بہت سی نئی چیزیں کی گئیں۔سرفراز احمد کو اس ٹور کیلئے ٹی20 کیساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم کی بھی کپتانی سونپ دی گئی۔شرجیل خان اور خالد لطیف…

اعتراف،سزا،معافی۔۔۔۔بات ختم؟

پی سی بی ہیڈ کواٹر میں جب محمد عرفان کو میڈیا کو سامنے بٹھایا گیا تو یوں محسوس ہورہا تھا بائیں ہاتھ کے طویل القامت بالر کیلئے باتیں کرنا ہرگز بھی بائیں ہاتھ کا کھیل نہیں ہے جس کیلئے ساتھ بیٹھے ہوئے ’’محافظوں‘‘ کی موجودگی میں رٹے رٹائے جملے…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل اور جذباتیت

پاکستان سپر لیگ میں دو کھلاڑی فکسنگ کے شبہ میں پکڑے گئے اور اب ان کی تعداد دگنی ہوچکی ہے۔ کیس چل رہا ہے ،تفتیش ہورہی ہے اور ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ اور نام بھی سامنے آئیں۔ فرض کرتے ہیں کہ ان کھلاڑیوں پر جرم ثابت ہوجاتا ہے تو…

’’تبدیلی‘‘ آگئی ہے؟؟

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے ۔کافی عرصے کے بعد زیادہ تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور سب سے عمدہ بات یہ ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کچھ کھلاڑیوں کو اُن کی محنت کا صلہ بھی دیا گیا ہے…

’’فکسرز‘‘ کیخلاف پلان بی تیار!!

پی ایس ایل فائنل کی ہنگامہ خیزیاں اختتام کو پہنچ چکی ہیں اور فائنل کے انعقاد کا کریڈٹ بھی پوری طرح لے لیا گیا ۔دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تربیتی کیمپ بھی قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز میں پی ایس ایل فکسنگ…

پھٹیچر!!

پاکستانی سیاست دانوں کی جانب سے ایسے ایسے بیانات آتے ہیں جن پر بیک وقت ہنسی بھی آتی ہے اور آنکھیں نم بھی ہوتی ہیں ۔کیا سیاست اسی کا نام ہے کہ رقابت میں ہر حد سے تجاوز کردیا جائے۔ اعتدال کا راستہ اپنانا کب سے جرم ہوگیا ہے؟کس نے کہا کہ کسی…

انضی بھائی...اور کیا چاہیے؟؟

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے مقابلے میں دوسرا سیزن ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہوا ہے جس کا آخری اور سب سے بڑا معرکہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔لاہور میں فائنل کے انعقاد کے علاوہ دوسرے ایڈیشن کی سب سے عمدہ بات یہ ہے کہ اس…

پی ایس ایل کا ’’لوکل‘‘ فائنل!

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے پلے آف میں ’’سنسنی خیز‘‘ فتح مبارک ہو اور یہ پی ایس ایل میں مسلسل پانچواں میچ ہے جس کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا ہے۔ اگر میں یہاں ’’تیز مصالحہ‘‘ کی بات کروں گا تو یار لوگ ناراض ہوجائیں گے اس لیے فی الوقت کوئٹہ…