[باؤنسرز] ’’شوبی‘‘ اور’’فوجی‘‘ اچھی بھلی ٹی 20 ٹیم کو اور کتنا مضبوط کریں گے؟؟

شعیب ملک اور عبدالرزاق ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ نہ صرف بین الاقوامی بلکہ مقامی و لیگ کرکٹ میں بھی ان کے صلاحیتوں کے جوہر کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ شعیب 134 اور عبد الرزاق 135 ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں جبکہ…

وسیم اکرم کا مشورہ غلط نہیں تھا!

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کی شکست کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کو ’’مشورہ‘‘ دیا تھا کہ وہ گیارہویں نمبر پر بیٹنگ کیا کریں کیونکہ اس میچ میں شاہد آفریدی نے عین اس وقت غیر ذمہ دارانہ انداز میں اپنی وکٹ گنوائی…

[باؤنسرز] باؤلرز کی عزت ختم ہوگئی ہے!!

ایک عشرہ پہلے جب ہم اپنی کلب کرکٹ کے زیادہ تر میچز ’’بھٹے والے اسکول‘‘ کی سیمنٹ وکٹ پر کھیلا کرتے تھے تو وہاں 20 اوورز کے میچز میں 250رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجانا ایک عام سی بات تھی جبکہ بعض اوقات 300 کا جادوئی ہندسہ بھی ہماری خستہ…

شرجیل خان...پاکستانی کرس گیل!!

صوفیاء و درویشوں کی وادی مہران نے کئی عظیم شخصیات کو جنم دیا اور اسی سرزمین پر آنکھیں کھولنے والا ایک کھلاڑی بھی ایسا ہے جو کرکٹ کے میدانوں کی رونق رہا ہے اور اپنے دلفریب انداز اور بلند و بالا چھکوں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ حیدرآباد سے تعلق…

ٹیلنٹ ہے...مگر عقل کہاں ہے؟؟

ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے کہ میں نے لکھا تھا کہ ’’ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس ریلیکس نہیں کرسکتی‘‘ کیونکہ آملہ اور اسٹین کی عدم موجودگی میں بھی پروٹیز سائیڈ آخری گیند تک مقابلہ کرنے کی سکت رکھتی ہے اس لیے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کے پاس…

[باؤنسرز] گرین شرٹس ون ڈے سیریز میں ریلیکس نہیں کرسکتی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی ایک روزہ درجہ بندی پر نظر دوڑانے کے بجائے اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے تو آج شروع ہونے والی پاک-جنوبی افریقہ سیریز میں پاکستان کو برتری حاصل ہے اور یہی بہترین موقع ہے کہ پاکستان پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں…

چوکرز...چیٹرز بھی نکلے!!

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ کے فیلڈر فف دو پلیسی نے اپنے ٹراؤزر پر لگی زپ پر گيند رگڑ کر بال ٹمپرنگ کے "گڑھے مردے" اکھاڑ دیے۔ امپائروں اور کیمروں کی مدد سے پکڑی گئی اس بے ایمانی کا دائرہ صرف فف تک ہی محدود نہ تھا بلکہ تیز باؤلر ویرنن…

یہ تو ہونا ہی تھا!!

ویوین رچرڈز کے نزدیک دفاع کا بہترین طریقہ جارحیت تھا اور عظیم بیٹسمین کا پورا کیرئیر اس کی عملی مثال ہے جنہوں نے کبھی بھی باؤلرز کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیا ۔80ء کے عشرے میں اسی جارح مزاجی ویسٹ انڈیز کو عالمی کرکٹ کی سپر پاور بنایا اور پھر…

’’چڑیا‘‘ کے پر کٹنے والے ہیں؟؟

کچھ عرصہ قبل جب نجم سیٹھی چیئرمین کی حیثیت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوانوں میں نمودار ہوئے تو غیر آئینی تقرری کے باعث یہ محسوس کیا جارہا تھا کہ پی سی بی کی سربراہی ان کے لیے پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا تاج ثابت ہوگی۔ ان کے ہاتھ پیر…

شاباش…مصباح!

چالیس رنز کا ہدف ایسا تو نہ تھا کہ اس تک رسائی کے لیے کسی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا، جبکہ پہلی اننگزمیں اوپنرز کی جوڑی ہی ایسی تھی کہ جنوبی افریقہ کو 10وکٹوں سے زیر کرنا چنداں مشکل نہ تھا، لیکن ایک معمولی ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے پہلے تین…