پاکستان کرکٹ...ایڈہاک کے نرغے میں!!

پاکستان کرکٹ ایک معمہ بن چکی ہے جہاں سب کچھ وقتی اور عارضی دکھائی دیتا ہے نہ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل ہے جو زمبابوے جیسی ٹیم سے بھی ہار جاتی ہے مگر دنیا کی نمبر ایک ٹیم جنوبی افریقہ کو ناکوں چنے چبوادیتی ہے ۔فیصلوں کا یہ عدم تسلسل پی سی بی…

خرم منظور اپنے برے دن پیچھے چھوڑ آیا!

ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ ٹی وی چینلوں پر متحدہ عرب امارات کے خلاف پریکٹس میچ میں ’’دو باریاں‘‘ لینے والے خرم منظور کا چرچا منفی انداز میں ہورہا تھا اور بہت سے لوگوں کی خواہش تھی کہ پروٹیز کے خلاف پاکستان 'اے' کی طرف سے نصف سنچریاں…

ذمہ داری اب بیٹسمینوں کی ہے!

متحدہ عرب امارات کی وکٹوں پر رنز کرنا آسان نہیں ہے یہ بات ٹیسٹ سیریز کے پہلے دن ہی ثابت ہوگئی جب جنوبی افریقہ جیسی ٹیم بھی پونے تین رنز فی اوور کے حساب سے بیٹنگ کرسکی جبکہ پاکستانی بالرز نے 8 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ثابت کیا کہ جنوبی افریقی…

کیا 'اسپن کا جال' پروٹیز کو بے حال کر سکے گا؟

تین برس قبل ابوظہبی میں ابراہم ڈی ولیئرز نے پاکستان کیخلاف 278رنز کی ریکارڈ سازاننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو 584کا مجموعہ دلوادیا جس کے جواب میں پاکستان نے چار نصف سنچریوں کے سہارے 434 رنز بنا کر میچ کو ڈرا کی جانب گامزن کردیا اور دو ٹیسٹ میچز…

[باؤنسرز] مشکل فیصلے سلیکشن کمیٹی کے بس کا روگ نہیں

پریکٹس میچ کے آخری دن بقیہ تین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرکے جنوبی افریقہ کیخلاف 15رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو مکمل کردیا گیا ہے۔احمد شہزاد اور شان مسعود کے درمیان اوپننگ پوزیشن پر خرم منظور کا ساتھی بننے کیلئے ’’ٹائی‘‘ تھی مگر سہ روزہ میچ میں…

نوجوان اوپنرز کے سر پر لٹکتی تلوار!

مجھے یاد ہے کہ 1997-98ء میں جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان کے موقع پر سائیڈ میچ میں عامر سہیل کی کپتانی میں کراچی کے ایک غیر معروف اوپنر علی نقوی کو موقع دیاگیا جس نے اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسری اننگز میں سنچری اسکور کرڈالی۔ یہ…

افغانستان:جنگ سے ورلڈ کپ تک!

’’استاد ...جب تک پاؤں ٹوٹ نہیں جاتا اُس وقت تک میں بالنگ کرتا رہوں گا‘‘یہ الفاظ افغانستان کے سرفہرست فاسٹ بالر حامد حسن کے تھے جو اس نے اپنے کوچ راشد لطیف سے اس وقت کہے تھے جب فاسٹ بالر کے زخمی پاؤں سے خون رِس رہا تھا مگر وہ بالنگ جاری…

[باؤنسرز] ٹیم کا اعلان اب ایس ایم ایس پر!!

کچھ عرصہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے میڈیا کے سوالات سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرنے کا انداز اپنایا تھا جسے پی سی بی کا میڈیا ڈپارٹمنٹ ای میل کے ذریعے صحافیوں کو ارسال کردیتا تھا ۔لگتا ہے کہ پی سی بی…

[باؤنسرز] چینل کا جشن اور اجمل کی معافیاں!

پاکستان کرکٹ بورڈ سنٹرل کانٹریکٹ کی مد میں کھلاڑیوں پر کئی پابندیاں لگاتا ہے جس میں سب سے بڑی پابندی 'زباں بندی' کی ہے اور کھلاڑی بورڈ کی اجازت کے بغیر ذرائع ابلاغ سے بات نہیں کرسکتے ۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کو تنازعات سے بچانے کا آسان حل یہ…

[باؤنسرز] ڈومیسٹک کرکٹ پھر تجربات کی بھینٹ

آج پاکستانی ٹیم میں ایسے کئی کھلاڑی کھیل رہے ہیں جو اگر 90ء کے عشرے میں ہوتے تو شاید پاکستانی ٹیم کے قریب بھی نہ پھٹک سکتے کیونکہ دو عشرے قبل پاکستان کو ڈومیسٹک کرکٹ سے اتنا ٹیلنٹ مل رہا تھا کہ ذرا سی خراب کارکردگی کسی کھلاڑی کو ٹیم سے…