[باؤنسرز] پروفیسر کی آخری کوشش کامیابی کے قریب تر!

ابھی ایک دن ہی گزرا ہے کہ گزشتہ کالم میں اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ ٹیسٹ فارمیٹ میں حالیہ خراب پرفارمنس کے باوجود محمد حفیظ اپنے بیانات کی مدد سے سلیکشن کمیٹی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں کہ سلیکٹرز انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز…

پروفیسر کی آخری کوشش!

کہتے ہیں جب برا وقت چل رہا ہو تو پھر کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ،اپنے بھی غیر ہوجاتے ہیں ۔گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیسٹ فارمیٹ میں بدترین کارکردگی کے حامل محمد حفیظ کے ساتھ بھی آج کل کچھ ایسا ہی ہورہا ہے جنہیں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ…

[باؤنسرز] پاکستان کرکٹ کے بے لوث مگر گمنام خادم!

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تقریباً ایک عشرہ قبل لاہور میں جدید سہولتوں سے مزین نیشنل کرکٹ اکیڈمی قائم کی تھی جس کا بنیادی مقصد کھلاڑیوں کی خامیوں کو دور کرنا اور ان کی پیشہ ورانہ تربیت کرنا ہے۔ ان دنوں بھی نیشنل اکیڈمی میں ابھرتے ہوئے نوجوان…

حقیقی رفتار کا حامل محمد طلحہ واپسی کا منتظر!

ہرارے ٹیسٹ میں راحت علی نے اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ ضرور انجام دیا مگر مجموعی طور پر پاکستان کی فاسٹ باؤلنگ کا شعبہ ان دنوں کافی کمزور ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم سینئر ترین باؤلر عمر گل اپنے زخموں کی نگہداشت کررہا ہے تو طویل قامت…

[با‎ؤنسرز] کپتان بدلو …… نظام نہ بدلو!!

اس مرتبہ کرک نامہ سے غیر حاضری کچھ زیادہ ہی طویل ہوگئی ہے جس کا سبب ذاتی مصروفیت تھی۔ کہیں قارئین یہ نہ سمجھ لیں کہ پاکستان کی شکست نے افسردہ کردیا تھا جس کے سبب لکھنے کو من نہ کیا کیونکہ پاکستان کی شکست تو صاف دکھائی دے رہی تھی اور پہلے…

[باؤنسرز] بھارتی ہٹ دھرمی، چیمپئنز لیگ میں فیصل آباد کی شرکت پر سوالیہ نشان!

فیصل آباد کے کھلاڑی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کیلئے تیاریوں میں مصروف تھے کہ جو میگا ایونٹ کھیلنے کے بارے میں کچھ تذبذب کا شکار ضرور تھے مگر اس کے ساتھ ساتھ انہیں ایک حد تک یہ یقین بھی تھا کہ سرحدوں پر کشیدگی اپنی…

[باؤنسرز] کیا جیت نے خامیوں کو چھپا دیا ہے؟

وہی ہوا جس کا اندازہ گزشتہ تحریر میں لگایا تھا کہ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکام ہونے والی بیٹنگ لائن میں سے کوئی ایک بیٹسمین دوسری باری میں بڑی اننگز کھیل کر پاکستان کو جیت کی راہ پر گامزن کردے گا اور پاکستانی ٹیم یہ میچ جیت لے گی۔…

[باؤنسرز] پونے چھ رنز کے بیٹسمین!!

زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز 249 رنز پر تمام ہوئی، جس میں سے 49 سعید اجمل کے ہیں اور بقیہ 200 رنز میں سے 131 رنز مشترکہ طور پر اظہر علی اور مصباح الحق نے اسکور کیے جس کا مطلب ہے کہ آٹھ کھلاڑیوں جن میں چار اسپیشلسٹ…

[باؤنسرز] صہیب مقصود، پراعتماد انداز کاحامل بے مثال بلے باز!

زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی20 میں پاکستان کے لیے سب سے بڑی اننگز احمد شہزاد نے کھیلی مگر اس میچ میں ڈیبیو کرنے والے بیٹسمین صہیب مقصود نے جس اعتماد کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا وہ قابل دید تھا۔ اپنی چھٹی گیند پر کھاتہ کھولنے کے فوراً بعد…

[باؤنسرز] اَپ سیٹ شکست … سیٹ اَپ تبدیل کرنے کا اشارہ!!

ڈیو واٹمور کا کہا سچ ثابت ہوا کہ اینڈریو والر کی کوچنگ میں زمبابوے کی ٹیم مستحکم ہورہی ہے اور پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد گرین شرٹس نے اس مستحکم ٹیم کو مضبوط کردیا ہے۔ کرکٹ ایک غیر متوقع کھیل ہے جس میں بہت کچھ توقعات کے برعکس ہوجاتا…