گیم آن ہے!!

تجربہ اور مہارت تو نیوزی لینڈ میں پانی بھرنے چلاگیا ہے کیونکہ جن پر تکیہ تھا انہی ’’پتوں‘‘ نے کیویز کے دیس میں خوب ہوا دی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن کو نہایت مضبوط سمجھا جاتا ہے مگر یواے ای کی سیدھی وکٹوں پر اکیلے ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے…

کیا یونس خان کا ’’وقت‘‘ آ گیا ہے؟

یونس خان کو پاکستان کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے جو گزشتہ 16برسوں میں مختلف اُتار چڑھاؤ دیکھتے دیکھتے ہوئے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن چکے ہیں جبکہ دس ہزار رنز کا جادوئی ہندسہ بھی…

بنگلہ دیشی لیگ ہی احمد شہزاد کے لیے ’’اعزاز‘‘ہے؟

پاکستان کرکٹ میں اوپننگ پوزیشن پر ’’میوزیکل چیئرز‘‘کا کھیل کافی عرصے سے کھیلا جارہا ہے اور شاید آئندہ بھی کھیلاجاتا رہے کیونکہ ایک طویل عرصے سے پاکستان کو اس پوزیشن پر قابل اعتماد بیٹسمین نہیں مل سکا بلکہ کوئی بھی اوپنر کچھ عرصہ اچھی…

کپتان کی عدم موجودگی’’خیر‘‘ کا سبب بھی ہوسکتی ہے!

بعض باتیں یا نقصان ایسے ہوتے ہیں جو وقتی طور پر بہتر یا اچھے نہیں لگتے لیکن مستقبل کے حوالے سے ایسے نقصانات میں بھی ’’خیر‘‘ ہوتی ہے۔ چھ سال قبل جب تین کھلاڑیوں نے اپنے منہ پر’’کالک‘‘ ملی تو یہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا ’’نقصان‘‘لگ…

فف کے ’’پاپ‘‘...سب معاف!!

کچھ عرصہ ایک بھارتی گانا مقبول ہوا تھا ’’میں کروں تو ...کریکٹر ڈھیلا ہے‘‘ اس لائن کے وسط میں چونکہ ’’اہلیہ کے بھائی‘‘ کا ذکر ہے اس لیے وہ لفظ حذف کردیا ہے مگر کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم کچھ بھی کریں گے تو ’’جرم‘‘ بن جاتا ہے، اور وہ کریں تو…

مصباح کا ’’صدمہ‘‘ کس کی’’لاٹری‘‘ نکالے گا؟

کپتان کی حیثیت سے پچاس ٹیسٹ میچز کا سنگ میل مصباح الحق کو قطعی راس نہیں آیا جنہیں کرائسٹ چرچ میں بطور کپتان شاید اپنے کیریئر کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ سسر کے انتقال کے باعث انہیں دہرا صدمہ پہنچا ہے جو وطن واپس آگئے ہیں اور اس…

دیار غیر میں لٹ گئے!!

پتہ تھا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز متحدہ عرب امارات سے مکمل طور پر مختلف ہوں گی اور وہاں کی وکٹوں کا برتاؤ بھی پاکستان کی ’’ہوم‘‘ کنڈیشنز سے مکمل طور پر الگ ہوگا، جہاں کنڈیشنز اور وکٹیں دونوں سیم اور سوئنگ بالنگ کیلئے سازگار ہوتی ہیں۔ ہیگلے…

قائد اعظم ٹرافی کی ’’بے توقیری‘‘ کیوں؟

دنیا بھر میں جہاں بھی کرکٹ کھیلی جاتی ہے وہاں فرسٹ کلاس کرکٹ کو پورا احترام دیا جاتا ہے اور اس عمل کو ممکن بنایا جاتا ہے کہ ملک کے صف اول کے کھلاڑی اس ایونٹ میں بھرپور انداز سے شرکت کریں کیونکہ فرسٹ کلاس کرکٹ ہی وہ پلیٹ فارم ہے جہاں عمدہ…

گرین ٹاپ... گرین شرٹس کا منتظر!

نیوزی لینڈ میں پاکستانی ٹیم کا ریکارڈ نہایت شاندار رہا ہے جو گزشتہ تین عشروں سے کیویز کے دیس میں ناقابل شکست ہے جہاں 1985ء میں ایک سیریز جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے میدانوں پر آٹھ سیریزوں میں پاکستان کو کبھی زیر نہیں کرسکی جبکہ دیگر…

ڈومیسٹک کرکٹ کے ’’ہیرو‘‘ کہاں جائیں؟

قائد اعظم ٹرافی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جس میں چار روزہ فرسٹ کلاس میچزکھیلے جاتے ہیں اور تین سے چار ماہ تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں مسلسل اچھی کارکردگی دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔اگر کوئی کھلاڑی ان…