بابر اعظم: پاکستان کے ویراٹ کوہلی؟

میں 'ڈان نیوز' میں اپنے ساتھی صحافی عبد الغفار کے ساتھ بیٹھا تھا، کام کے ساتھ ساتھ گفتگو بھی چل رہی تھی کہ اچانک ٹیلی وژن اسکرین پر نوجوان بلے باز بابر اعظم رونما ہوئے۔ وہ لاہور میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرنے آئے…

پاکستان کرکٹ کے نوجوان ستارے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا ایڈیشن جس طرح مکمل ہوا ہے اس سے قومی سلیکٹرز خاصے مطمئن ہوں گے۔ پوری دنیا میں فرنچائز کی بیناد پر ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں نئے جوہر نایاب دریافت ہوتے ہیں اور پی ایس ایل بھی…

اسپاٹ فکسنگ ایک اور ابھرتا ہوا ستارہ نگل گئی

تحریر: عمران صدیق اگست 2010ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ابھرا ، جس نے ٹیم کو ہی نہیں بلکہ پوری قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا۔ محمد عامر، محمد آصف اور کپتان سلمان بٹ کا نام سامنے آیا اور…

کیا سلمان بٹ اور محمد آصف کو ٹیم میں واپس لانا چاہیے؟

میں پہلی دفعہ عدالت 2002 میں گیا تھا۔ میں وہاں ایک سیلز کال پر تھا، اور اس امید پر گیا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ کے ایک جج ایک لاکھ روپے کا وہ قرضہ لے لیں گے جو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے ان کے کریڈٹ کارڈ کے اچھے ریکارڈ کی وجہ سے پہلے ہی منظور کر…

کامران اکمل ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے

'اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے۔' پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ کی تاریخ کے مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان کا یہ قول بے شک سیاسی تناظر میں پیش کیا گیا ہو مگر اس کی اہمیت اور مرادیت زندگی کے کسی شعبہ…

لیگ کرکٹ بمقابلہ بین الاقوامی کرکٹ

کرکٹ کو مغرب میں سابق برطانوی کالونیوں یا برطانوی دولت مشترکہ ممالک کا کھیل کہا جاتا ہے۔ اس بات میں اس حد تک صداقت بھی ہے کہ تمام ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سابق برطانوی کالونی رہ چکے ہیں۔ اور بنگلہ دیش کے 2000ء میں ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس حاصل…

مارک واہ - بریڈمین کا "بہترین بیٹسمین"

کرکٹ میں عام طور پر بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے نہ صرف جارحانہ انداز میں کھیلتے آئے ہیں بلکہ ان کے کھیلنے کے انداز میں قدرتی دلکشی بھی پائی جاتی ہے جب کہ اس کے برعکس چند ہی ایسے دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے کھلاڑی آئے ہیں جن کے کھیل میں جارحانہ…

پاک ویسٹ انڈیز دوستی زندہ باد

تحریر: احسان سبز (برائے کرک نامہ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز برادر کرکٹ ممالک ہیں۔ گیند بلے کے اس کھیل کو لے کر دونوں ملکوں کے عوام کی دوستی مثالی ، نرالی بلکہ جلالی ہے، یا یوں کہہ لیجیے کہ پاک-ویسٹ انڈیز کرکٹ دوستی برج خلیفہ سے بلند، گوادر…

شاہد آفریدی کی ذات پر گند اچھالنے کا کیا مطلب؟

میں شاہد آفریدی کا کوئی بہت بڑا مداح نہیں۔ وہ کیسا کھلاڑی ہے یہ بات ہم سب پچھلے بیس سال سے جانتے ہیں۔ کیا کوئی نئی بات ہو گئی؟ ایسا کیا کر دیا (یا نہیں کیا) آفریدی نے کہ لوگ ہتھے سے ہی اُکھڑ گئے۔ اور اگر جذبات اتنے ہی تھے تو بات کرکٹ تک…

کرکٹ انتظامیہ کا عروج اور کھیل کا زوال

جب انگلینڈ ورلڈکپ 2015ء کے کوارٹر فائنل سے قبل ہی شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوا تو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سمجھ گیا تھا کہ اب تبدیلیوں کا وقت آ گیا ہے۔ یہ عمل گزشتہ آٹھ سال سے بورڈ کے سربراہ کے عہدے پر فائز جائلز کلارک کے…