یونس خان، پاکستان کرکٹ کا ’سپرمین‘

2015ء پاکستان کرکٹ کے لیے ایک لحاظ سے غم کا سال ہے۔ عالمی کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست کے ساتھ ہی دو بڑے نام شاہد خان آفریدی اور مصباح الحق ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے اور اب سال کے آخری ایام میں یونس خان بھی ممکنہ طور پر ون ڈے…

سہ ملکی سیریز منسوخ کرنا غلط فیصلہ ہے!

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ممکنہ سہ-ملکی سیریز منسوخ کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خود غرضانہ عمل ہے۔ یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان نے حالیہ دورہ سری لنکا میں…

انور علی زندگی کی "نئی اننگز" شروع کرنے کے لیے تیار

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں فتح گر اننگز کھیلنے والے انور علی اب اپنی زندگی کی نئی اننگز بھی شروع کرنے والے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے انور علی کی شادی سوات سے تعلق رکھنے والے گھرانے میں طے ہو گئی ہے جس کے بعد آل راؤنڈر کی شادی…

کیا پاکستان عالمی کپ کے لیے سنجیدہ ہے؟

تیز اور اسپن دونوں طرز کی گیندبازی ابتداء ہی سے پاکستان کا اہم ہتھیار رہی ہیں بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی منفرد شناخت ہی اس کی گیندبازی کی بدولت قائم ہے۔ فضل محمود، سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم اور وقار یونس…

عالمی کپ اور بھارت، ایک امیدِ لاحاصل

نصر بلخی (پٹنہ، بھارت) آسٹریلیا کی سرزمین پر مسلسل شکستوں نے بھارت کی عالمی کپ کی دعوے داری پر کاری ضرب تو لگائی ہی ہے، ساتھ ہی بیرون ملک متواتر ناقص کارکردگی بھی 'ٹیم انڈیا' کی اہلیت پر سوالیہ نشان کھڑا کررہی ہے۔ میگا ایونٹ کے آغاز میں…

"ہمیشہ دیر کردیتا ہوں" سلیکشن کمیٹی کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کی "اعلیٰ کارکردگی" سے کون واقف نہیں؟ شاید ہی قومی کرکٹ تاریخ میں کبھی کوئی ایسا مرحلہ آیا ہو جب ٹیم کے انتخاب کے معاملے پر سوالات نہ اٹھے ہوں۔ لیکن گزشتہ چند سالوں میں قومی سلیکشن کمیٹی نے جو کارنامے کیے…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] افتتاحی بلے بازوں کا کردار کلیدی ہوگا

کرکٹ کی مختصر ترین طرز ہونے کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے کم گیندیں کھیلی جاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فارمیٹ میں اوپنرز کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے کیونکہ ٹیم کے یہی وہ بلے باز ہوتے ہیں جن کے بارے میں امکان ہوتا ہےکہ سب سے…

اقتدار کی ترقی، اقدار کی تنزلی

سید صفوان غنی، بھارت پرانی قدروں سے انحراف کے کئی اسباب ہوتے ہیں، ایک تو یہ کہ انسان ان اقدار کو نظام کا حصہ ہونے کے قابل نہیں سمجھتا جبکہ دوسری وجہ یہ کہ اس نظام کے چند بااختیار افراد غیر معمولی طاقت کے مالک ہوجاتے ہیں اور اس نظام کواپنی…

نچلے بلے بازوں کو آؤٹ کرنا، پاکستان کا دیرینہ مسئلہ

پاکستان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 'ناقابل یقین ہے'، کئی مواقع پر اس نے اپنی کارکردگی کے ذریعے کرکٹ کے بڑے بڑے جغادریوں کو حیران کیا ہے، لیکن بدقسمتی سے تاریخ میں ایسے بھی کئی مواقع ہیں جب پاکستان حریف کے سرفہرست بلے بازوں کو ٹھکانے…

دورۂ نیوزی لینڈ: تیز پچوں پر بھارت کا نیا امتحان

تحریر: فیاض منظر (پٹنہ، بھارت) رواں ماہ یعنی جنوری کی 19 تاریخ سے بھارت کے دورۂ نیوزی لینڈ کا آغاز ہورہا ہے، جس میں 5 ایک روزہ مقابلوں کے ساتھ ساتھ 2 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ 'ٹیم انڈیا' گزشتہ ایک سال سے گھریلو میدانوں پر ہی کھیلتی آ…