سلطانوں کو کون روکے گا؟

جب پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ایک نئے فرنچائز کی آمد کا اعلان کیا گیا تو نئی بحث چھڑگئی تھی کہ وہ کون سا شہر ہوگا جسے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل ہوگا؟ کچھ نے سیالکوٹ کی پیشن گوئی کی تو کچھ نے کہا حیدرآباد، کشمیر کی…

لاہور قلندرز، ٹکّر دینے کے لیے تیار

پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دونوں سال لاہور قلندرز کے لیے بہت بُرے گزرے ہیں۔ لیکن اس بار قلندرز مکمل طور پر تیار ہیں اور خوب ہوم ورک بھی کیا ہے۔ گزشتہ سیزنز میں قلندرز کے پاس بہت بڑے نام رہ چکے ہیں لیکن خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر پائے…

"پی ایس ایل الیون"، پاکستان سپر لیگ کے بہترین کھلاڑی

یہ پاکستان کرکٹ اور عوام کے لیے ایک سنہرا دن تھا۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے دنیائے کرکٹ کے سپر اسٹارز کی لاہور آمد ایک خواب کی تعبیر تھی۔ فائنل سے پہلے مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت تھی اور جن حلقوں کو پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں…

پاکستان سپر لیگ، ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان سپر لیگ اب تو ایک حقیقت بن کر سامنے آ چکی ہے، لیکن آغاز سے پہلے کسی کو یقین نہیں تھا کہ یہ لیگ ہو بھی پائے گی یا نہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کے انعقاد کے لیے بہت سی کوششیں ناکامی سے دوچار ہو چکی تھیں۔ سب سے پہلے ذکاء اشرف نے…

پاک-آسٹریلیا ون ڈے سیریز ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا۔ انتہائی ناقص منصوبہ بندی، کھلاڑی کے نجی مسائل، فٹنس پرابلمز اور بدترین کارکردگی کے نتیجے میں ملنے والی بھیانک شکستوں کو شاید ہی کوئی بھلا پائے۔ بہرحال، ایک اچھی خبر یہ ہے کہ…

پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز برابر، 10 دلچسپ اعداد و شمار

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک عرصے سے سخت تنقید کی زد میں ہے۔ ہر دوسرے شعبے کی طرح قومی ٹیم کے ناقدین بھی انتہا پسندی کے شکار نظر آتے ہیں۔ خراب کارکردگی پر تنقید کا حق ہر درد دل رکھنے والے کو حاصل ہے لیکن ضرورت سے زیادہ تنقید سے نہ کبھی فائدہ ہوا ہے…

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان: ٹیسٹ سیریز کے دلچسپ اعداد و شمار

پاکستان ایک بار پھر آسٹریلیا کی سرزمین پر ناکام ہوا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ مسلسل چوتھی بار دورہ آسٹریلیا کا یہ نتیجہ حاصل ہوا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم مسلسل چھ مقابلوں میں شکست کا ذائقہ چکھ چکی ہے اور موجودہ صورتحال دیکھ…