آسٹریلیا کی ’ایک اور وکٹ گرگئی‘

انگلستان کے ہاتھوں ایشز سیریز میں شکست کے بعد سے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ریٹائر ہونے کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ مائیکل کلارک، کرس راجرز اور شین واٹسن کے بعد اب وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن نے بھی بین الاقوامی کرکٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے کنارہ…

پی سی بی نے محمد آصف کو خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا

پاکستانی کرکٹ بورڈ کے حکام نے سزا یافتہ تیز گیند باز محمد آصف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ذرائعِ ابلاغ کے سامنے متنازع بیانات دینے سے گریز کریں اور اپنی توجہ اپنی بحالی کے پروگرام پر مرکوز رکھیں۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ نے محمد آصف اور اُن کے شریکِ…

آسٹریلیا کی عالمی چیمپئن جیسی کارکردگی، پہلا معرکہ سر کرلیا

میتھیو ویڈ کے شاندار 71 رنز اور پھر گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے انگلستان کے خلاف پہلے ایک روزہ مقابلے میں باآسانی 59 رنز سے کامیابی حاصل کرلیا۔ 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلستان 45.2 اوورز میں محض 246 رنز پر ہی سمٹ…

سابق ٹیسٹ کرکٹر، اب ٹیکسی ڈرائیور

کیا آپ کو ارشد خان یاد ہیں؟ وہی طویل قامت اسپن گیندباز جنہوں نے 1997ء میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا اور 2006ء تک 6 ٹیسٹ اور 58 ایک روزہ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔ جن میں سری لنکا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچز میں 22 وکٹوں کی…

بھارت-جنوبی افریقہ مقابلوں کا نیا نام ”گاندھی-منڈیلا سیریز“

جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹ بورڈوں نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی آئندہ سیریز اور اُس کے بعد کی تمام دوطرفہ سیریزوں کا نام 'گاندھی-نیلسن منڈیلا سیریز' ہو گا۔ رواں ماہ یعنی ستمبر کی 29ویں تاریخ سے…

کولمبو میں زبردست گرماگرمی، ایشانت کا دماغ گھوم گیا

بھارت 22 سال سے سری لنکا میں سیریز جیتنے کے ترسا، جب جیت کی پیاس اپنی انتہاؤں کو پہنچی تو قیادت ویراٹ کوہلی جیسے جارح مزاج کھلاڑی کے ہاتھ لگی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ان کے مزاج کی گرمی اب پوری ٹیم میں دکھائی دے رہی ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس…

ڈیوڈ وارنر کی نظریں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر

آسٹریلیا کے جارح مزاج اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اب اپنی نظریں ایسی اہم ٹرافی پر جما لی ہیں، جو اپنے آغاز سے لے کر آج تک آسٹریلیا کے ہاتھوں سے دور رہی ہے۔ ہم بات کررہے ہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی، جس کی تاریخ میں آسٹریلیا صرف ایک بار فائنل تک پہنچا اور…

اینڈرسن این بوتھم کے پائے کا گیندباز ہے: ویوین رچرڈز

عالمی کپ کے بعد سوائے ایک فاتح کے تمام ہی ٹیموں نے اپنے ٹوٹے ہوئے حوصلے جمع کیے ہیں اور اب نئے عزم کے ساتھ میدانوں میں آ رہی ہیں۔ سب سے پہلی بین الاقوامی سرگرمی ویسٹ انڈیز اور انگلستان کا ٹیسٹ ہے جو نارتھ ساؤنڈ میں شروع ہوچکا ہے، جس کی خاص…

ڈینیل ویٹوری بھی بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہوگئے

نیوزی لینڈ کے لیے سب سے زیادہ ایک روزہ مقابلے کھیلنے والے ڈینیل ویٹوری بالآخر بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہوگئے۔ عالمی کپ 2015ء میں نیوزی لینڈ کی فائنل تک رسائی اور پھر مایوس کن شکست کے بعد 36 سالہ ویٹوری نے وطن واپس پہنچ کر اعلان کیا کہ…

آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ، کس کا پلڑا بھاری؟

عالمی کپ 2015ء اپنے حتمی مرحلے میں پہنچ گیا ہے جہاں میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ملبورن کے تاریخی میدان پر فائنل میں مدمقابل ہوں گے۔ نیوزی لینڈ نے ایک کانٹے دار مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی جبکہ آسٹریلیا دوسرے سیمی فائنل میں…