سلمان بٹ کی چیئرمین بورڈ سے ملاقات، فکسنگ کا اعتراف

پاکستان کے سابق کپتان اور 2010ء میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے روبرو تسلیم کرلیا ہے کہ وہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔ سلمان بٹ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تحقیقات اور برطانیہ میں ہونے…

زمبابوے اپنی پہلی کامیابی کے لیے پرجوش

عالمی کپ کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ کو پریشان کرنے والا زمبابوے اب پرجوش ہے اور متحدہ عرب امارات کے خلاف جیت رقم کرنے کے لیے پوری طاقت لگا دے گا۔ متحدہ عرب امارات 1996ء کے بعد پہلی بار کسی عالمی کپ میں ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا لیکن…

اسکاٹ لینڈ کے خلاف کارکردگی، نیوزی لینڈ کے لیے انتباہ

عالمی کپ کے چوتھے روز توقعات کے عین مطابق اسکاٹ لینڈ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی، لیکن یہ جیت میزبان کو تھالی میں رکھ کر پیش نہیں کی گئی۔ صرف 143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے 7 وکٹیں گنوائیں اور یوں گزشتہ چار ماہ میں دوسرا…

کیا افغانستان ایشیا کپ کی تاریخ دہرا پائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ میں متعدد مواقع پر جراتمندانہ کارکردگی پیش کرنے والا افغانستان عالمی کپ 2015ء میں بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنے والا ہے۔ گروپ 'اے' کے اس مقابلے میں افغانستان کی نگاہیں بنگلہ دیش کے خلاف اپنا عمدہ کھیل پیش کرے اور 'اپ…

بھارت سے شکست، میانداد کی پاکستانی منصوبہ بندی پر کڑی تنقید

روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پر سابق کپتان اور عظیم بلے باز جاوید میانداد نے پاکستان کی منصوبہ بندی پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ بڑے مقابلوں میں تجربات نہیں کیے جاتے اور بدقسمتی سے پاکستان کو یہ سادہ سا اصول کبھی یاد نہیں رہتا۔…

اسکاٹ لینڈ کو پہلے مقابلے میں ہی سخت امتحان درپیش

1999ء اور 2007ء میں دو ناکام ترین مہمات کے بعد اب اسکاٹ لینڈ نئے ارادوں اور نئے جذبے کے ساتھ عالمی کپ 2015ء کھیلنے پہنچا ہے اور وارم-اپ مقابلوں میں ویسٹ انڈیز کے ہوش ٹھکانے لگانے کے بعد اب کچھ کر دکھانے کے لیے پرعزم ہے۔ عالمی کپ کی تاریخ…

بھارت کو شکست، لیکن کیسے؟

پاکستان و ہندوستان کا مقابلہ کسی "سرد جنگ" سے کم نہیں ہوتا لیکن اگر یہ عالمی کپ میں باہم مقابل ہوں تو اس وقت ماحول بہت زیادہ گرم ہوجاتا ہے۔ گو کہ پاکستان ایک بار بھی عالمی کپ میں بھارت کو شکست نہیں دے پایا لیکن ہوسکتا ہے کہ بھارت کی فتوحات…

عالمی کپ کا پہلا تنازع، جیمز ٹیلر سنچری سے محروم

عالمی کپ کے پہلے روز آسٹریلیا اور انگلستان کا مقابلہ ویسے تو بے جوڑ تھا لیکن دونوں اننگز کی آخری گیندوں پر خوب تماشے ہوئے۔ پہلے آسٹریلوی اننگز کا اختتام مسلسل تین گیندوں پر تین وکٹیں گرنے کے ساتھ ہوا، جس کے ساتھ اسٹیون فن عالمی کپ میں ہیٹ…

عالمی کپ کا پہلا مقابلہ، اچھوتا اتفاق

سری لنکا کے لیے عالمی کپ کا آغاز ویسا ہی مایوس کن تھا، جیسا کہ پچھلے عالمی کپ کا اختتام۔ چار سال پہلے 275 رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہنے کے بعد اب کرائسٹ چرچ میں نئے عالمی کپ کا آغاز ہی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 98 رنز کی بھاری شکست سے ہوا ہے۔…

شکست کے ذمہ دار بلے باز اور فیلڈرز ہیں، میتھیوز

عالمی کپ میں اپنے پہلے ہی گروپ مقابلے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں کراری شکست کھانے کے بعد سری لنکا کے کپتان اینجیلو میتھیوز نے بلے بازوں اور خراب میدان بازی (فیلڈنگ) کو ذمہ دار ٹھیرایا ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے عالمی کپ کے افتتاحی مقابلے…