روہیت شرما، کوہلی اور دھونی کی وکٹیں لینا خواب ہے: رمّان رئیس

پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں حال ہی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف نمایاں کارکردگی دکھانے والے دو نام شامل ہیں۔ ایک اسپنر محمد نواز اور دوسرے تیز باؤلر رمّان رئیس۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے رمّان اس…

محمد عامر، ایک ”میچ ونر“؟

پاکستان میں کرکٹ کے کرتا دھرتا حلقوں، اور شائقین کے لیے بھی، اس وقت پاکستان سپر لیگ کے انعقاد، ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی، بھارت کے ساتھ سیریز کے ہونے والے مالی نقصان کے ازالے اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیسے اہم ٹورنامنٹ کی تیاری سے زیادہ…

پاکستان سپر لیگ، کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت پر رضامند

پاکستان سپر لیگ کی بیل منڈھے چڑھتی نظر آ رہی ہے اور آج اس سلسلے میں ایک اہم خبر کئی نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رضامندی کی صورت میں ملی ہے۔ پاکستان نے اپنی نوعیت کی منفرد لیگ کے لیے اگلے سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا…

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں

اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں طویل سزائیں کاٹنے والے کھلاڑیوں کی واپسی کا اگر کوئی امکان تھا تو آج چیف سلیکٹر ہارون رشید کے تازہ بیان سے ختم ہی ہوگیا ہے جن کا کہنا ہے کہ ان کھلاڑیوں کی فی الحال قومی دستے میں کوئی جگہ نہیں ہے اور انہیں 28 فروری تک…

شانِ پاکستان، شاہد آفریدی اور عامر خان ایک ساتھ

باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ عامر خان اور پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد خان ایک جگہ پر جمع ہوجائے تو بس تصور کیجیے کہ وہاں جوش کا کیا عالم ہوگا۔ کراچی میں ایک معروف ٹیلی کام ادارے نے بس یہی فریضہ سرانجام دیا اور پھر ایک یادگار شام…

اسپاٹ فکسنگ کے مرتکب کھلاڑیوں کی آزادی، جاوید میانداد برہم

تقریباً دو ماہ تک پاکستان کرکٹ میں کھیل کی کوئی سرگرمی نہیں، اور فراغت کے ان دنوں میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تینوں افراد کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے آزادی کے پروانے نے قومی منظرنامے پر خاصی ہلچل مچا دی ہے۔ آئی سی سی نے اعلان کیا تھا کہ…

پی سی بی-کے سی سی اے تنازع میں نیا رُخ

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے مابین تنازع ایک نئی صورت اختیار کرگیا ہے۔ ایک طرف کراچی نے 'عدم تعاون' کی تحریک چلا رکھی ہے تو دوسری جانب بورڈ نے بھی کچھ ایسے اقدامات اٹھائے ہیں، جن سے بیک وقت کراچی کے مطالبات کی تشفی…

پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے اور مختلف عہدیداران کے 'قلمدانوں' میں تبدیلی کے امکانات دکھائی دیتے ہیں۔ چیف سلیکٹر سے لے کر چیئرمین کے خصوصی مشیر، چیف آپریٹنگ آفیسر، ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ اور دیگر…

خصوصی افراد کا پانچ ملکی ٹورنامنٹ، پاکستان بھی شرکت کرے گا

پاکستان اگلے ماہ یعنی ستمبر کے اوائل میں ہونے والے خصوصی افراد کے ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا جس کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے بتایا کہ پانچ…

کراچی اور پی سی بی میں ٹھن گئی، نقصان کھلاڑیوں کا

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک تجربہ گاہ بنتا نظر آ رہا ہے، شکر ہے ابھی تک چراگاہ نہیں بنا۔ دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک، حتیٰ کہ بنگلہ دیش جیسے چھوٹے بورڈز بھی، اپنی ڈومیسٹک کرکٹ سے بہت کچھ حاصل کررہے ہیں لیکن دنیائے کرکٹ کی چوتھی سب سے بڑی…