ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ڈیڈلائن، پاکستان نے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

سال 2014ء کا اہم ترین ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی محض دو ماہ کی دوری پر ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی شرائط کے مطابق تمام ٹیموں کو 16 جنوری کو 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کرنا تھا لیکن پاکستان اس ڈیڈلائن کو پانے میں ناکام رہا۔ البتہ…

واٹمور کے بعد دو دن میں نیا کوچ لگا دیں گے: چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بحال شدہ چیئرمین ذکا اشرف نے عہدہ سنبھالتے ہی ان بہت اہم معاملات پر زبان کھول لی ہے، جو ان کی معطلی کے زمانے میں زبان زد عام رہے ہیں۔ ایک موجودہ ڈیو واٹمور کی کوچنگ اور دوسرا مصباح الحق کی قیادت کا معاملہ!…

ذکا اشرف نے عہدہ سنبھالتے ہی عام معافی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنے عہدے پر بحالی کے اگلے ہی روز قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں واقع بورڈ ہیڈکواٹرز پہنچ کر اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ دفتر آمد سے قبل ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی بحالی کو آزاد عدلیہ…

نجم سیٹھی نے مبارکباد نہیں دی، جلد عہدہ سنبھالوں گا: ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بحال شدہ چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ وہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور جب عدلیہ نے انہیں معطل کیا تھا تو اس وقت بھی ایک منٹ ضایع کیے بغیر اپنا کام روک دیا تھا اور اب بحالی کا فیصلہ دیے جانے پر ان کا شکر گزار…

مصباح شارجہ کی وکٹ سے بھی ناخوش، ٹیم میں تبدیلیاں متوقع

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا و آخری معرکہ کل سے شارجہ میں شروع ہورہا ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں بھرپور تیاریاں کررہی ہیں۔ سری لنکا کو سیریز میں ایک-صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے جبکہ پاکستان سال نو کے آغاز میں ایک اور…

رمیز راجہ کی محمد یوسف پر کڑی تنقید، داڑھی کو بھی نشانہ بنا ڈالا

پاکستان کے اولین اسپورٹس چینل 'جیو سوپر' کو طویل عرصے بعد پاکستان کی کوئی سیریز نشر کرنے کا موقع ملا اور اس 'تاریخی' موقع پر دو تجزیہ کاروں نے 'رنگ میں بھنگ' ڈال دی۔ سابق کپتان رمیز راجہ اور محمد یوسف بجائے تجزیہ کرنے کے ایک دوسرے پر کیچڑ…

انڈر19 ورلڈ کپ: 30 رکنی ابتدائی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے لیے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے جبکہ حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ٹرائل مقابلوں کے بعد ہوگا۔ آئی سی سی انڈر10 ورلڈ کپ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان…

[انٹرویوز] نئے خون کی ضرورت ہے لیکن سینئرز کامیابی کی ضمانت ہیں: ثناء میر

سہ فریقی کرکٹ سیریزکھیلنے کے لیے پاکستان کا خواتین کرکٹ دستہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ چکا ہے۔ آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ جیسے حریفوں کے خلاف 10 جنوری سے شروع ہونے والے معرکوں سے قبل قومی خواتین ٹیم کی کپتان ثناء میر کا کہنا ہے کہ پاکستان…

پی سی بی کا کارنامہ، "نوازنے" کے لیے ترقی

پاکستان کرکٹ میں اقرباء پروری کوئی نئی بات نہیں، لیکن اب ایک نیا "کارنامہ" سامنے آیا ہے۔ بورڈ نے 59 سالہ امپائر کو فرسٹ کلاس گریڈ ون میں امپائرنگ کا ڈیبیو کروایا ہے۔ حالانکہ اب ان کی ریٹائرمنٹ کی عمر آن پہنچی ہے۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ…

تھریمانے زخمی، سری لنکا نے کوشال پیریرا کو بلالیا

سری لنکا کے مڈل آرڈر بلے باز لاہیرو تھریمانے گھٹنے کی تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ایک روزہ سیریز میں اوپننگکرنے والے کوشال پیریرا کو شامل کرلیا گیا ہے۔ سری لنکا کے ٹیم مینیجر کے مطابق…