ایشیا کپ: پاکستان کی کارکردگی کے مثبت و منفی پہلو
کئی سنسنی خیز مقابلوں کے بعد ایشیا کپ 2014ء پاکستان کی مایوس کن شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ جن ٹیموں کے درمیان مقابلے سے شروع ہوا، فائنل میں بھی وہی مدمقابل آئیں اور دلچسپ بات یہ رہی کہ نتیجہ دونوں بار ایک ہی رہا۔ وہی لاستھ…