آئی سی سی ایوارڈز اور سعید اجمل کا معاملہ، چشم کشا اعداد و شمار

آئی سی سی کی منتخب جیوری کی مرتب کردہ سال کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد فہرست پر آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ سعیداجمل کا اس فہرست میں انتخاب ہونا چاہیے تھا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ان…

آسٹریلیا سے شکست، مستقبل کے لیے بہتر لائحہ عمل کی ضرورت

پاکستان آسٹریلیا سے دس سال بعد ایک روزہ بین الاقوامی دو طرفہ سیریز جیتنے کا سنہری موقع گنوابیٹھا۔ اب پاکستان کو 2016ء تک انتظار کرنا پڑے گااوراُس وقت یہ دس سال 14 سال بن جائیں گے اور آپ کو پڑھنے کو ملے گا کہ پاکستان 14 سال بعد آسٹریلیا سے…

غیر ملکی کوچ اور برصغیر، مقامی کوچ کو ترجیح کیوں نہیں دی جاتی؟

بیسویں صدی میں جن کھیلوں نےانتہائی تیزی سے ترقی کی ہے ان میں کرکٹ بھی شامل ہے۔ ابتداء میں صرف انگلستان اور آسٹریلیا تک محدود کرکٹ کھیل افریقہ سے ہوتا ہوا برصغیر میں داخل ہوا جہاں اس کھیل کو مذہب کی طرح پوجا گیا۔ برصغیر پاک و ہند، سری لنکا،…

[کچھ یادیں، کچھ باتیں] وسیم اکرم کی ڈبل سنچری

17 تا 21 اکتوبر 1996ء زمبابوے کے خلاف شیخوپورہ ٹیسٹ کو میں شاید ہی کبھی فراموش کر سکوں۔ بحیثیت باؤلر تو میرے بہت سے مقابلے ایسے ہیں جنہیں یادگار کہا جاسکتا ہے۔ لیکن بحیثیت بلے باز میں شیخوپورہ ٹیسٹ کو کبھی نہیں بھول سکتا۔ اس ٹیسٹ میں، میں…

[کچھ یادیں کچھ باتیں] طلائی گھڑی کسے ملی؟

1973ء میں جب انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی تو کراچی ٹیسٹ کے دوران ایک نہایت انوکھا اور دلچسپ ریکارڈ بنا۔ اس ریکارڈ کا ایک کردارپاکستان کے سابق کپتان اورمحمد برادران حنیف محمد، صادق محمد، وزیرمحمد اور رئیس محمد کے بھائی مشتاق محمد…

سری لنکا پریمیئر لیگ - ایک تعارف

براعظم ایشیا میں لیگ کرکٹ کے اک نئے مرحلے کا آغاز رواں ماہ ’بحر ہند کے موتی‘ سری لنکا میں ہو رہا ہے جہاں 11 اگست سے دنیا کے کئی نامور کھلاڑی ”سری لنکا پریمیئر لیگ“ میں کھیلیں گے۔ ایس ایل پی ایل 2012ء میں 107 مقامی اور 56 غیرملکی کھلاڑیوں پر…

عمران نذیر کے بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر – دوسری قسط

گزشتہ سے پیوستہ 2001ء کے دورۂ نیوزی لینڈ میں 2 اننگز میں 16صرف 32 رنز عمران نذیر کی ناکامی کا ایک اور منہ بولتا ثبوت تھے۔ ان کے دفاع میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ ٹیم سے باہر کر دینے کی ہمہ وقت سر پر لٹکتی تلوار کے باعث ایک نوجوان کھلاڑی سے…

عمران نذیر کے بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر - پہلی قسط

بھارتی ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان پیپسی کپ کا میچ، سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 253 بنائے اور ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی عامر سہیل اور سعیدانور کے جانشینوں کے طور پر جب…

[اقتباسات] شعیب محمد کا سب سے بڑا قصور میرا بیٹا ہونا تھا: حنیف محمد

آج جب میں پاکستانی بلے بازوں کی ناکامیاں دیکھتا ہوں تو میرا یہ دکھ اور پچھتاوا مزید بڑھ جاتا ہے کہ شعیب محمد آخر کیوں پاکستان کے لئے زیادہ عرصے نہیں کھیل سکے؟ یہ دکھ اور پچھتاوا اس لئے اور زیادہ ہے کہ میں ذاتی طور پر محسوس کرتا ہوں کہ شعیب…

وکٹ کیپر کا دیرینہ مسئلہ، کامران اکمل آخری حل؟

سلیم یوسف ابھی پاکستان کے لئے کھیل رہے تھے کہ معین خان منظر عام پر آگئے۔ 1992ء ورلڈکپ سیمی فائنل میں معین خان نے جاوید میانداد کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف اس جیت میں اہم کردار ادا کیا جس نے پاکستان کو فائنل میں پہنچایا اور…