یونس– بونس یا بوجھ؟

صفر، چھ، گیارہ، نو۔۔۔ یہ اس بلے باز کی حالیہ کارکردگی ہے، جسے پاکستان کی کمزور بیٹنگ لائن کو سہارا دینے کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا لیکن اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ وہ بوجھ بن گیا ہے۔ جی ہاں! میں بات کر رہا ہوں یونس خان کی کہ جنہیں…

بھارت 6 پاکستان 0 - عالمی کپ کی تاریخ نہیں بدلی جا سکی

عالمی کپ میں بھارت کے خلاف روایات توڑنا صرف خواب ثابت ہوا اور ناقص فیلڈنگ اور غیر ذمہ دارانہ بلے بازی کے ذریعے پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دینے کا اہل نہیں۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کے 300 رنز کے جواب میں پاکستان صرف 224…

جنید خان زخمی؛ بلاول بھٹی قومی ٹیم میں شامل

پاکستانی تیز گیند باز جنید خان زخمی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ مقابلوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ 23 سالہ بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جنید خان گزشتہ دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں باولنگ پریکٹس…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حیران کن طور پر سہیل خان کا نام بھی شامل ہے جو 30 رکنی ابتدائی فہرست کا حصہ نہیں تھے جبکہ باؤلنگ پر پابندی لگنے کے باوجود محمد حفیظ حتمی دستے میں موجود ہیں اور تمام…

ویراٹ کوہلی "بہت جذباتی" قائد ہوں گے: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ نئے بھارتی قائد ویراٹ کوہلی بہت جذباتی قسم کے کھلاڑی ہیں اور انہیں سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا خلا پر کرنے میں کچھ وقت درکار ہوگا۔ ٹی ٹوینٹی طرز کرکٹ میں…

کمار سنگاکارا نے 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا؛ سری لنکا کے پہلے، دنیا کے پانچویں بلے…

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سب سے تجربہ کار بلے باز کمار سنگارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 12 ہزار رنز بنا کر قومی کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ سنگاکارا یہ سنگ میل عبور کرنے والے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی ہیں جبکہ عالمی سطح پر ان سے قبل صرف چار بلے باز ہی…

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن جانچ کے لیے بھارت روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن کی جانچ کے لیے بھارت روانہ ہوگئے ہیں جہاں آئی سی سی باؤلنگ سینٹر میں ان کے ایکشن کی غیر رسمی جانچ کی جائے گی۔ دائیں ہاتھ سے آف اسپن گیند بازی کرنے والے محمد حفیظ کا…

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز انتقال کر گئے!

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز دو روز موت و زندگی کی جنگ لڑتے ہوئے آج ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ 25 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شیفیلڈ شیلڈ کے میچ میں باؤنسر لگنے کے بعد بے ہوش ہوگئے تھے اور انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لائے گئے تھے۔…

انسان دوست شاہد آفریدی

اگر آپ شاہد آفریدی کے بارے میں عام افراد سے دریافت کریں تو منقسم آراء ہی ملیں گی۔ ایک وہ لوگ ہوں گے جو آفریدی کو "بوم بوم" کرکٹر جمع انٹرٹینر" اور "کپتان" مانتے ہیں اور دوسری طرف انہیں جلد باز، ضدی اور خودغرض ماننے والوں کی بھی کمی نہ ہوگی۔…

عمران خان کی کرکٹ پسند ہے، سیاست نہیں: شاہد آفریدی

"مجھے جتنا کرکٹ پسند ہے ماشاءاللہ سے میرے والد اتنا ہی اس کھیل سے نفرت کرتے تھے" شاہد آفریدی کی اس بات پر تمام شرکاء کھلکھلا کر ہنس پڑے، شاید اس لیے کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کے سامنے کھڑے سپر اسٹار کرکٹر کا سفر اسی مشکل کے ساتھ شروع…