اطمینان پاکستان کو لے ڈوبا، سری لنکا نیا ایشین چیمپیئن

سری لنکا، جس کے ایشیا کپ 2022ء جیتنے کے امکانات شاید 10 فیصد بھی نہ ہوں، وہی سری لنکا جو ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں صرف 105 رنز پر ڈھیر ہو گیا تھا اور افغانستان کے ہاتھوں بد ترین شکست سے آغاز لیا، وہی سری لنکا، جی ہاں! وہی سری لنکا آج

انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جونی بیئرسٹو ورلڈ کپ سے باہر

انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو زخمی ہونے کی وجہ سے نہ صرف جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے و آخری ٹیسٹ بلکہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ وہ جمعے کو گالف کھیلنے کے دوران اچانک زخمی ہوئے۔ بیئرسٹو ایک دن پہلے ہی انگلینڈ کے ورلڈ کپ کے

آخری اوورز میں صرف 4 فیلڈرز دائرے سے باہر کیوں تھے؟

بہت طویل عرصے کے بعد کوئی پاک-بھارت مقابلہ سنسنی خیز انداز میں ختم ہوا لیکن ایک سوال اب تک کئی ذہنوں میں ابھر رہا ہے کہ آخری تین اوورز میں دائرے کے اندر پانچ پاکستانی فیلڈرز کیوں کھڑے تھے؟ جس کا بھارت نے خوب فائدہ اٹھایا اور ہاردِک پانڈیا

پاکستان کو ایک اور دھچکا، محمد وسیم بھی زخمی

شاہین آفریدی کا زخمی ہو جانا کیا کم دھچکا تھا کہ پاکستان کے محمد وسیم بھی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کمر کی تکلیف نے محمد وسیم کو کم از کم تین ہفتے کے لیے کرکٹ سے دُور کر دیا ہے۔ یوں حسن علی ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپس آ گئے ہیں

ہانگ کانگ نے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ 2022ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایشیا کپ کوالیفائر کے چھٹے مقابلے میں ہانگ کانگ نے یاسم مرتضیٰ کی نصف سنچری اور بابر حیات کے ناٹ آؤٹ 38 رنز کی بدولت با آسانی آٹھ وکٹوں سے

ایشیا کپ، شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین کو طلب کر لیا گیا

پاکستان نے ایشیا کپ کے لیے شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین کو طلب کر لیا ہے۔ ‏22 سالہ محمد حسنین اِس وقت برطانیہ میں موجود ہیں، جہاں وہ دی ہنڈریڈ میں اوول انوِنسیبلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان کے لیے 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز

زمبابوے چت، بھارت کی 10 وکٹوں سے فتح

زمبابوے کی حالیہ کارکردگی اور کھلاڑیوں کی بھرپور فارم کو دیکھتے ہوئے ہرارے میں ایک زبردست مقابلے کی توقع تھی، لیکن ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔ نہ زمبابوے کی بیٹنگ چل پائی اور نہ ہی باؤلنگ میں کوئی دم خم نظر آیا۔ بالآخر نتیجہ بھارت کی 10

آئرلینڈ کو بالآخر سیزن کی پہلی کامیابی مل گئی

آئرلینڈ نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کو شکست دے دی ہے۔ یہ جاری سمر سیزن میں آئرلینڈ کی پہلی کامیابی ہے۔ بھارت، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف میچز میں کئی بار جیت کے بہت قریب پہنچا، لیکن اس کا ذائقہ

بھارت نے ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارت نے ایشیا کپ 2022ء کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویراٹ کوہلی کی واپسی ہوئی ہے۔ کوہلی کو ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے منتخب نہیں کیا گیا تھا حالانکہ وہ عرصے سے آؤٹ آف فارم ہیں اور وہاں ایک نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف اپنی فارم

سینٹنر کی کیپٹن اننگز، نیدرلینڈز کو پھر شکست

نیوزی لینڈ نے مچل سینٹنر کی 77 رنز کی کیپٹن اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو دوسری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی ہے۔ ڈیرل مچل کے ساتھ اُن کی 123 رنز کی ناٹ آؤٹ پارٹنرشپ نے نیدرلینڈز کی مقابلے میں واپسی کے تمام راستے بند کر دیے۔ یہاں تک کہ نیوزی