پاک-آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ، آخری دن کی جھلکیاں

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ آسٹریلیا "قلعہ کراچی" کو فتح کرنے کے بہت قریب پہنچا لیکن تین محافظوں نے اس کے منصوبے خاک میں ملا دیے۔ بابر اعظم، محمد رضوان اور عبد اللہ شفیق نے

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، بالآخر انگلینڈ جیت گیا

چلیں اگر پاکستان ویمنز ورلڈ کپ میں اپنے تمام میچز ہار جاتا ہے تو سمجھ بھی آتی ہے، لیکن دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو بھلا کیا ہو گیا تھا کہ اپنے تمام ابتدائی میچز ہارا؟ آسٹریلیا سے بھی، ویسٹ انڈیز اور پھر جنوبی افریقہ سے بھی؟ بہرحال، دیر آید

ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو کچل کر رکھ دیا

ویسٹ انڈیز نے ویمنز ورلڈ  کپ میں دھماکے دار انٹری کی تھی لیکن نیوزی لینڈ اور دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کے خلاف دو شاندار فتوحات کے بعد اب پریشانی سے دو چار ہے۔ گزشتہ مقابلے میں بھارت کے ہاتھوں کراری شکست ہوئی اور اب آسٹریلیا نے تو سمجھیں کچل

ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کو شکست در شکست

پاکستان کے لیے 14 مارچ 2022ء کا دن بہت ہی مایوس کن رہا۔ ایک طرف آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ہے، جہاں 556 رنز کے جواب میں پاکستان تیسرے دن فالو آن کا شکار ہو چکا ہے اور شکست کے دہانے پر کھڑا ہے، وہیں دوسری جانب ویمنز ورلڈ کپ ہے جہاں لگتا ہے

سری لنکا صرف 6 دن میں دونوں ٹیسٹ ہار گیا

بھارت اگر اپنی سرزمین پر کھیلے تو ویسے ہی خطرناک حریف بن جاتا ہے لیکن جب مقابلہ سری لنکا سے ہو تو خدشہ یہی تھا کہ سیریز یک طرفہ ہوگی۔ لیکن اتنی ون سائیڈڈ سیریز کی توقع کسی نے نہیں کی ہوگی۔ دو ٹیسٹ میچز صرف 6 دن میں مکمل اور بھارت ‏2-0 سے

ویمنز ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ آسٹریلیا سے پھر ہار گیا

ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے بعد آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جو ناقابلِ شکست ہے اور باقی ماندہ مقابلوں میں اگر کوئی ٹیم اسے ہرا سکتی تھی تو وہ نیوزی لینڈ تھی۔ لیکن آسٹریلیا کا کمال دیکھیں کہ سب سے کراری شکست اسی نیوزی لینڈ کو دی ہے۔ 270 رنز

بونر اور ہولڈر نے میچ بچا لیا

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ بڑے اتار چڑھاؤ کے بعد بالآخر بغیر کسی نتیجے تک پہنچے ختم ہو گیا۔ آخری دن انکروما بونر اور جیسن ہولڈر کی شراکت داری نے ویسٹ انڈیز کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے 67 رنز پر 4 وکٹیں گر

ویسٹ انڈیز کا 'ڈریم رن' ختم، بھارت کی شاندار کامیابی

بالآخر بھارت نے ویمنز ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز کے 'ڈریم رن' کا خاتمہ کر دیا ہے اور 155 رنز کی شاندار کامیابی حاصل کر کے اپنے نیٹ رن ریٹ کو بھی پر لگا دیے ہیں۔ ہملٹن میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں بھارت نے بیٹنگ بھی خوب کی اور باؤلنگ بھی۔ ایک

ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان جیتتے جیتتے ہار گیا

ویمنز ورلڈ کپ میں مسلسل 17 ویں شکست کی تلوار تو ویسے ہی لٹک رہی تھی لیکن جنوبی افریقہ سے تو پرانے بدلے بھی لینے تھے۔ 2017ء کے ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا مقابلہ ہی جنوبی افریقہ سے تھا۔ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کی 7 وکٹیں 177

نیوزی لینڈ چھا گیا، بھارت عرش سے فرش پر

ویمنز ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز میں ‏4-1 کی واضح شکست دی تھی اور اب ورلڈ کپ میں بھی اپنی بالا دستی ثابت کر کے دکھا دی ہے۔ روایتی حریف پاکستان کے خلاف پہلا مقابلہ جیت کر آنے والا بھارت 62 رنز سے بُری طرح ہار بیٹھا ہے۔ اس