انگلستان کا نوجوان حسیب حمید کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کے مایوس کن دورے کے بعد اب انگلستان کا بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے۔ کل 9 نومبر سے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہو رہی ہے، جس کے لیے کپتان ایلسٹر کک نے اعلان کیا ہے کہ 19 سالہ بیٹسمین حسیب حمید اس مقابلے میں کھیلیں گے۔ یعنی وہ…

اسٹین زخمی، جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا

پرتھ میں جاری ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ مقابلے میں واپس آنے ہی لگا تھا کہ اس کو ایک ناقابل تلافی دھچکا سہنا پڑا ہے۔ اسٹرائیک باؤلر ڈیل اسٹین کندھے کی تکلیف لوٹ آنے کی وجہ سے مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال بھیج دیا گیا ہے اور…

اظہر محمود کے باؤلنگ کوچ بننے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کی بطور باؤلنگ کوچ تقرری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گو کہ وہ دو مرتبہ اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں، لیکن اس مرتبہ انہیں طویل عرصے کے لیے یہ ذمہ داری سونپی جائے گی۔ اظہر محمد رواں سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور…