بھارت نے شکست کے جبڑوں سے فتح چھین لی

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی بھارت شکست کے دہانے تک پہنچا، لیکن آکشر پٹیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آخری اوور میں صرف دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ یہ تین میچز کی سیریز میں ‏2-0 کی فیصلہ برتری حاصل کر لی ہے۔ آکشر نے

پاکستان کو زبردست دھچکا، شاہین آفریدی باہر

دورۂ سری لنکا میں ‏1-0 کی ناقابلِ یقین برتری حاصل کرنے کے بعد اب پاکستان کو بڑا امتحان درپیش ہے۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو فیصلہ کُن جنگ شاہین آفریدی کے بغیر لڑنا ہوگی۔ شاہین آفریدی پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز گھٹنے کی تکلیف کی وجہ

بین اسٹوکس نے ون ڈے سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے نئے نویلے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے اچانک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ حیران کن اعلان انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ 'ٹوئٹر' پر کیا، جہاں اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس فارمیٹ سے ریٹائر ہونے کا

کنگ اور پاول کی دھواں دار بیٹنگ، بنگلہ دیش کو بڑی شکست

جو کام پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ادھورا رہ گیا تھا، ویسٹ انڈیز نے بالآخر دوسرے مقابلے میں کر دکھایا اور بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز میں ‏1-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ روسیو، ڈومینکا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ٹاس جیتا اور خود بلے

سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان، فہیم اور حسنین خارج

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے سال ‏2022-23ء کے لیے سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان کر دیا، جس میں کئی حیران کن اخراج بھی ہوئے ہیں۔ مثلاً فہیم اشرف اور محمد حسنین کو کسی بھی کیٹیگری میں شامل نہیں کیا گیا۔ پی سی بی نے رواں سال اپنے سینٹرل

بابر اعظم نے کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین ہیں، بلکہ اب تو وہ اس مقام پر فائز رہنے کا نیا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ بھارت کے ویراٹ کوہلی کُل 1,013 دن تک نمبر وَن پوزیشن پر قابض رہے اور پھر یہ اعزاز ان سے چھن

مورگن نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

محدود اوورز کی کرکٹ میں انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے اچانک بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ نیدرلینڈز کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دو میچز میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔ جس کے بعد انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹاپ 5 سے باہر کر دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی شاندار کامیابی کئی کرکٹ شائقین کو بہت پسند آئی۔ آخر نئے کپتان بین اسٹوکس اور نئے کوچ برینڈن میک کولم کے پُر مسرت چہرے دیکھ کر کسے کو خوشی نہ ہوتی؟ لیکن ذرا ٹھیریے، زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ

آسٹریلیا اسپن جال میں پھنس گیا، سیریز سری لنکا کے نام

سری لنکا اسپن جال کے ذریعے آسٹریلیا کو قابو کرنے میں کامیاب ہو گیا اور ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف 4 رنز سے جیت گیا۔ چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کی اِس کامیابی کے ساتھ سری لنکا نے سیریز میں ‏3-1 کی فیصلہ کُن برتری حاصل کر لی ہے۔ یعنی پانچواں

نسانکا کی سنچری، سری لنکا کی شاندار کامیابی

سری لنکا نے مسلسل دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ‏2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے یعنی اب ایک تاریخی کامیابی کے لیے اسے سیریز میں صرف ایک فتح درکار ہے۔ کولمبو کے راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے میزبان کو