فیصلہ کن مقابلہ بارش کی نذر، بھارت-جنوبی افریقہ سیریز برابر

جنوبی افریقہ آتے ہی چھا گیا، بھارت نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا اور پھر سب کی نظریں جم گئیں بنگلور پر ، جہاں سیریز کا فیصلہ ہونا تھا۔ لیکن 'اینٹی کلائمیکس' دیکھیں بارش نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کو ایسا گھیرا میچ ہی کا خاتمہ کر دیا۔ یوں ایک

بابر اور امام، ٹاپ آف دی ورلڈ!

تاریخ میں پہلی مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کے دو بیٹسمین دنیا پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ بابر اعظم کا تو کوئی مقابل نہیں لیکن اب امام الحق بھی ان کے نقشِ قدم پر ہیں۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق امام الحق بھارت کے ویراٹ کوہلی کو پیچھے

درجہ بندی، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ تو شاید اتنی بڑی خبر نہ ہو لیکن پاکستان کا عالمی درجہ بندی میں ترقی کر جانا واقعی بہت اہم خبر ہے۔ پاکستان ون ڈے انٹرنیشنلز کی تازہ ترین درجہ بندی میں بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ 19

کلاسن کی کلاس، بھارت پھر ہار گیا

دن بدلا، میدان بدلا لیکن نہیں بدلی تو بھارت کی حالت نہیں بدلی۔ کٹک میں 45 ہزار تماشائیوں کے سامنے جنوبی افریقہ نے بھارت کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں اپنی برتری ‏2-0 کر لی ہے۔ ٹاس جنوبی افریقہ کے کپتان تمبا باووما نے جیتا اور پہلے خود

کولمبو میں سنسنی، آسٹریلیا میچ اور سیریز جیت گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کے نام ہوا، جس نے ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔ راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو میں ناقابلِ یقین ماحول دیکھنے کو ملا۔ کھچاکھچ بھرے

دورۂ سری لنکا، آسٹریلیا کا شاندار آغاز

گزشتہ چند ماہ سے سری لنکا سے کوئی اچھی خبر نہیں آ رہی تھی۔ اس صورت حال میں جب آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ شروع ہوا تو توقعات ملی جلی تھیں، لیکن منگل کی شام راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم میں ماحول ہی کچھ دوسرا تھا۔ سری لنکا کامیابی تو حاصل نہ

انوکھا مقابلہ، 12 اوورز، 18 وکٹیں، میچ پھر بھی ٹائی

سری لنکا میں جاری میجر کلبز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایک ناقابلِ یقین میچ کھیلا گیا ہے، بلکہ یہ کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ "میں نہیں جیتوں گا" کی دوڑ لگی ہوئی تھی۔ بالآخر یہ مقابلہ اپنے منطقی انجام تک پہنچا، یعنی ٹائی ہو گیا۔ یہ میچ گال

سری لنکا ویمنز کی آخری مقابلے میں پہلی کامیابی

بالآخر جاتے جاتے سری لنکا ویمنز کو پہلی کامیابی مل ہی گئی۔ کپتان چماری اتاپتھو کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت سری لنکا نے ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ 93 رنز کے بڑے مارجن سے جیتا۔ پاکستان نے سیریز ‏2-1 سے جیتی، لیکن آخری میچ

پاکستان آمد سے قبل ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ

مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا، لیکن نیدرلینڈز اپنی نا تجربہ کاری کی سے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو نہیں ہرا پایا، جس نے سیریز میں ‏3-0 سے کامیابی حاصل کر کے دورۂ پاکستان کی بھرپور تیاری کر لی ہے۔ اس کامیابی میں نمایاں ترین

پاکستان ویمنز نے ون ڈے سیریز بھی جیت لی

پاکستان ویمنز نے سدرہ امین کی شاندار سنچری، منیبہ علی کے ساتھ اُن کی ریکارڈ پارٹنرشپ اور پھر فاطمہ ثنا کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت سری لنکا ویمنز کو دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل با آسانی ہرا دیا اور یوں تیسرے اور آخری ون ڈے سے پہلے ہی سیریز اپنے نام