ویسٹ انڈیز سیریز جیت گیا، ناتجربہ کاری نیدرلینڈز کو مار گئی
ویسٹ انڈیز پاکستان آمد سے بھرپور تیاریاں کر رہا ہے اور نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں کی کامیابی حاصل کر کے اس سمت میں پہلا قدم ہے۔
ایمسٹلوین میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کا آغاز تو بہت عمدہ تھا۔ نہ صرف بیٹنگ!-->!-->!-->…