پی سی بی کا بڑا فیصلہ، سابق کھلاڑیوں کی پینشن میں زبردست اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 60 سال یا اس سے زیادہ عمر کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کے لیے پینشن میں ایک لاکھ روپے کا غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی سے ہر کیٹیگری کے سابق کھلاڑی کے لیے ہوگا۔ اس کے تحت 10 یا اس سے کم ٹیسٹ کھیلنے والے

پاک-لنکا ویمنز سیریز، پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا

اگلے مہینے یعنی جون میں صرف پاکستان کی مردوں کی ٹیم ہی مصروف نہیں ہوگی بلکہ خواتین کو بھی سری لنکا کی میزبانی کا شرف حاصل ہوگا۔ اس ہوم سیریز کے لیے پاکستان نے اپنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں گل فیروزہ اور طوبیٰ

ورلڈ کپ سے پہلے ٹرائی سیریز، پاکستان بھی کھیلے گا؟

گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پانچ سال بعد مختصر ترین فارمیٹ کا پہلا عالمی کپ تھا لیکن اب محض ایک سال بعد یعنی 2022ء میں ایک مرتبہ پھر ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دیکھیں۔ اکتوبر اور نومبر میں آسٹریلیا میں منعقدہ اس

عظیم آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈز چل بسے

آسٹریلیا کرکٹ کے لیے 2022ء ایک افسوسناک سال ہے۔ پہلے روڈنی مارش گئے، پھر شین وارن اور اب ماضئ قریب کے زبردست آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈز ایک حادثے میں چل بسے ہیں، صرف 46 سال کی عمر میں۔ اینڈریو سائمنڈز آسٹریلیا کی اس عظیم ٹیم کا حصہ تھے

اب تو عادت سی ہے، شان کی ایک اور سنچری

ایک اور دن اور شان مسعود کی ایک اور سنچری۔ جی ہاں! کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں شان مسعود ایک مرتبہ پھر تہرے ہندسے کی اننگز کھیل گئے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سے پہلے جب بھی 100 رنز کا ہندسہ عبور کیا، 200 رنز کے بعد ہی آؤٹ ہوئے۔ لیکن اس بار پہلی

کیا میک کولم انگلینڈ کے کوچ بننے والے ہیں؟

انگلینڈ کو صرف 20 دن بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے۔ یہ نئے سیٹ اپ کے ساتھ انگلینڈ کا پہلا امتحان ہوگا کیونکہ جو روٹ قیادت سے استعفیٰ دے چکے ہیں، بورڈ کے سربراہ سے لے کر کپتان تک، ہر جگہ تبدیلی آئی ہے اور بہت سی نشستیں ابھی

ہولڈر، ہٹمائر اور لوئس پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے

کیرون پولارڈ کی ریٹائرٹمنٹ کے بعد ویسٹ انڈیز کے نئے کپتان نکولس پورن کو اپنی پہلی ہی مہم میں جیسن ہولڈر، شمرون ہیٹمیر اور ایون لوئس کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ نیدرلینڈز اور پاکستان کے دورے کے لیے ویسٹ انڈیز کی جس ٹیم کا اعلان کیا گیا

سری لنکا میں بحران لیکن آسٹریلیا دورے کے لیے پُر امید

اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات اِس وقت بہت خراب ہیں تو ایک نظر قریب ہی واقع سری لنکا پر ڈال لیں۔ ایک بدترین معاشی بحران نے اس خوبصورت ملک کو جکڑ رکھا ہے اور صورت حال یہاں تک پہنچ گئی کہ ملک نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ زبردست

شان مسعود اپریل کے بہترین کھلاڑی قرار

کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022ء میں مسلسل دو ڈبل سنچریاں بنانے پر پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے شان مسعود کو اپریل کے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین نے پی سی اے پلیئر آف دی منتھ کے لیے سب سے زیادہ

پاکستان کا دورۂ سری لنکا، ون ڈے سیریز منسوخ

پاکستان 7 سال کے طویل عرصے کے بعد جولائی میں سری لنکا کا دورہ کرے گا، جس میں دو ٹیسٹ میچز کے علاوہ تین ون ڈے انٹرنیشنل بھی طے شدہ تھے۔ لیکن سری لنکا کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ اب ون ڈے میچز نہیں ہوں گے اور یہ سیریز صرف دو ٹیسٹ مقابلوں پر