لیتھم نے تنِ تنہا نیوزی لینڈ کو بچا لیا
کرکٹ میں تجربہ کس طرح کام آتا ہے، اس کا اندازہ آج نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈز کے مقابلے سے ہو گیا۔ ہملٹن میں بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے پانچ بلے باز صرف 32 رنز پر آؤٹ ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود وہ ٹام لیتھم کی کیپٹن اننگز کی!-->…