سچن کی 100 ویں سنچری؛ دنیا کھڑی ہوئی ہے ترے انتظارمیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ 5 وکٹوں اور دوسرا باری اور 15 رنوں سے جیت جانے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے حوصلے ممبئی میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں یقینی طور پر بلندیوں پر پرواز کر رہے ہوں گے۔لیکن ٹیم کے ایک اہم رکن کی اعصابی…

عالمی کپ 1996ء کے سیمی فائنل پر ونود کامبلی کا بیوقوفانہ تجزیہ

سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کو برطانوی عدالت نے سزا کیا سنائی کہ دنیائے کرکٹ کی کئی بے لگام زبانیں حرکت میں آگئیں۔ کسی کے سزا یافتہ کھلاڑیوں کے ملک سے بغض و عداوت کے جذبہ نے جوش مارا تو وہ اس ملک کے کرکٹ کھیلنے پر ہی پابندی عائد کرنے…

ڈک ورتھ لوئس طریقہ: کیا، کیوں اور کیسے؟

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت کھیل کے اگر نتائج نہ ہوں تو شاید اس کی دلچسپی ہی باقی نہ رہے۔ کھیل کا اصل لطف اسی وقت نصیب ہوتا ہے جب دو برابر کے حریف آپس میں بر سر پیکار ہوں اور ایک زبردست کشمکش کے بعد ہی کسی کے حصہ میں فتح یا شکست آئے۔…

یوسف اسے سمجھیں گے جو زنداں میں رہے گا

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت دورۂ انگلستان پر جانے والی بھارتی ٹیم کے اس قدر عبرتناک حشر کی توقع یقیناً کسی نے نہیں کی ہوگی۔عالمی چیمپئنز انگلستان کی سرزمین پر پہنچ کراب اتنے لاچار و بے بس ہو چکے ہیں کہ انہیں اپنی عزت و ناموس کے نام پر…

انگلستان میں بھارت کی شکست، مثبت پہلو اور مستقبل کا لائحہ عمل

تحریر: سلمان غنی پٹنہ، بھارت بھارتی کرکٹ ٹیم کی انگلستان کے ہاتھوں تاریخ کی بدترین شکست کے بعد وہ تمام کمزوریاں، کوتاہیاں اور خامیاں رفتہ رفتہ ظاہر ہونے لگی ہیں جن سے شعوری یا غیر شعوری طور پر غفلت برتی گئی۔ اس رسوا کن پسپائی اور ذلت کا…

مالی ہی گلستاں کو جلانے میں لگے ہیں

دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے بھارتی ٹیم سے کپتان سمیت تین اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی پر کسی نے اب تک سنجیدگی سے تشویش کا اظہار نہیں کیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ مہندر سنگھ دھونی ،سچن ٹنڈولکر اور ظہیر خان کو ٹیم میں شامل نہ کر کے بی سی سی آئی نے ایسی…

آئی پی ایل اور اس کے منفی اثرات

آئی پی یل کا چوتھا ایڈیشن نصف سے زائد مرحلہ طے کر چکا ہے۔ 28 مئی کے فائنل کے ساتھ ہی اس ٹورنامنٹ کی چکاچوند بھی ختم ہو جائے گی۔ آئی پی ایل کا ہر گزرتا سیزن کرکٹ کے سنجیدہ حلقوں میں نہایت اہم سوالات چھوڑتا جا رہا ہے۔ سن 2008ء میں فلمی ستاروں…

ہنددستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ، فلیچر کیلئے ایک سخت چیلنج

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت ڈنکن فلیچر کا ہندستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا جانا تمام ہندستانیوں کیلئے تعجب خیز بات ہے۔ بورڈ کے اس عجیب و غریب فیصلہ کے بعد سابق کھلاڑیوں کا ملا جلا رد عمل آنے لگا ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے…