فرسٹ کلاس میچ کے دوران جان گنوانے والے کھلاڑی

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز فلپ ہیوز کی آخری رسومات کل یعنی بدھ کو ان کے آبائی قصبے میکس وِل میں ادا کی جائیں گی۔ وہ 25 نومبر کو سڈنی میں شیفیلڈ شیلڈ کے ایک مقابلے کے دوران حریف باؤلر شان ایبٹ کا باؤنسر لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور دو روز بعد…

شکست کی 20 سالہ داستان، صرف ایک رن اور 7 وکٹیں

12 سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا دو ٹیسٹ مقابلے کھیلنے کے لیے متحدہ عر ب امارات میں موجود ہیں۔ آج سے دبئی میں شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ ایک اہم سیریز کا آغاز کرے گا کیونکہ آسٹریلیا اب تک واحد ٹیم ہے جس نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف…

[خصوصی] عید الاضحیٰ کا دن اور پاکستان کرکٹ

عید الاضحیٰ کے ایام میں آسٹریلیا کے ہاتھوں واحد ٹی ٹوئنٹی اور پھر پہلے ایک روزہ مقابلے میں شکست نے پاکستان کرکٹ کے پرستاروں کی عید کا مزا خراب کردیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے اور اولین ایک روزہ مقابلے…

پاک-لنکا ٹیسٹ مقابلے، اعدادوشمار کی نظر میں

چھ ماہ کے طویل انتظار کے بالآخر پاکستان ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ اکھاڑے میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ جو سلسلہ رواں سال کے اوائل میں سری لنکا کے خلاف شارجہ ٹیسٹ میں یادگار فتح کے بعد ٹوٹا تھا، گال کے میدان پر سری لنکا ہی کے خلاف جڑ جائے گا۔ آئیے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 24

قارئین کے سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل سلسلہ لے کر "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ گزشتہ ہفتہ پاکستان کرکٹ کے لیے مایوس کن رہا کہ پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور یوں تاریخ میں محض دوسرا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 23

قارئین کے سوالات کے جوابوں کا سلسلہ اب 23 ویں قسط پر پہنچ چکا ہے۔ جوابات سے زیادہ اہم اس سلسلے میں قارئین کی دلچسپی کا مسلسل بڑھنا اہم ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ کرکٹ کے پرانے اور نئے ریکارڈز اور اعدادوشمار کے حوالے سے ہمیں سوالات بھیجتے رہیں…

[اعدادوشمار] مصباح الحق پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسیدہ ترین کپتان

مصباح الحق زمبابوے کے خلاف ہرارے میں آج شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسید ترین کپتان بن جائیں گے۔ اس ٹیسٹ کے پہلے روز مصباح کی عمر 39 سال اور 98 دن ہوگی۔ اس سے قبل پاکستان کے معمر ترین کپتان رہنے کا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 22

سوال و جواب کے سلسلے کی نئی قسط کے ساتھ 'گیارہواں کھلاڑی' ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال موجود ہے تو ہمیں ضرور بھیجیے۔ اس صفحے پر موجود سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا…

[اعدادوشمار] شان مسعود کے فرسٹ کلاس کیریئر پر ایک نظر

شان مسعود کو عمران فرحت کی جگہ دورۂ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ دستے میں طلب کیا گیا ہے۔ وہ پاکستان کی طرف سے کھیلنےوالے دوسرے کھلاڑی ہوں گے جو کویت میں پیدا ہوئے۔ ان سے پہلے تنویر احمد بھی کویت میں پیدا ہوئے تھے اور ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21

قارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال…