وسیم اور شنیرا کراچی میں
ماضی کے عظیم گیندباز وسیم اکرم اپنی منگیتر شینرا تھامپسن کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں اور وطن عزیز میں ان کے قیام ایک سال تک رہے گا، جس دوران ولیمے کی تقریب کا انعقاد ہوگا۔
سابق پاکستانی کپتان کی آسٹریلوی خاتون سے منگنی کی خبروں نے…