پاکستان، بھارت اور سری لنکا، ایشیا کپ سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک

بھارت چھٹی مرتبہ ایشیائی چیمپئن بن گیا جو اپنی نہاد میں خود ایک بہت بڑا کارنامہ ہے ۔ فائنل میں بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر بھارت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کا سب سے مضبوط امیدوار ہے۔ گو کہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی…

محمد عامر، عالمی پرواز کے لیے تیار

حالیہ بدترین کارکردگی کے باوجود پاک سرزمین اس لحاظ سے ہمیشہ خوش قسمت رہی ہے کہ یہاں ہر دور کے بہترین اور خطرناک گیندباز پیدا ہوتے رہے ہیں۔ شاید ہی کوئی دور ایسا گزرا ہو جب اس سلسلے میں پاکستان کو قلت کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ ہمیشہ چندایسے…

ایشیا کپ2016ء، جائزہ تمام ٹیموں کی کارکردگی کا

ایشیا کپ بھارت کی شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ جہاں دفاعی چیمپئن سری لنکا اپنے زخم چاٹ رہا ہے وہیں پاکستان کا حال بھی مختلف نہیں ہے۔ اس وقت ملک کےکرکٹ حلقوں میں یہ بحث اپنے عروج پر ہے کہ آخر ایشیا کپ میں بدترین کارکردگی کا ذمہ دار کون…

بنگلہ دیش کے جذبات آپے سے باہر ہوگئے

ایشیا کپ 2016ء کا فائنل کل شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم، میرپور میں سابق عالمی چیمپئن بھارت اور بلند حوصلہ میزبان بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائے گا۔ گزشتہ دونوں ایشیائی چیمپئنز پاکستان اور سری لنکا کے ہوتے ہوئے بنگلہ دیش کا فائنل تک رسائی حاصل…

مارٹن کرو کی چند یادگار اننگز

ہر تاریخ ساز شخص اپنے عہد کا امین ہوتا ہے اور ایسے کسی فرد کے دنیا سے چلے جانے سے تلافی ممکن نہیں ہوتی۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز اور نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کرو بھی ایسی ہی شخصیت تھے۔ اپنے عہد کے جانے مانے کھلاڑی تکنیکی لحاظ سے…

ویسٹ انڈیز پر ایک اور ضرب، آندرے رسل کو معطلی کا سامنا

سیاست کھیل کو گھن کی طرح کھا جاتی ہے، اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا تو ویسٹ انڈیز کو دیکھ لیں۔ ماضی کی 'کالی آندھی' کے جس کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں نہیں ٹھیر پاتی تھیں، آج محض ایک پرچھائیں بن کر رہ گئی ہے۔ اب تو اتنا برا وقت ہے کہ جو ڈھنگ…

سابق عالمی نمبر ایک باؤلر فکسنگ تنازع میں پھنس گیا

دنیائے کرکٹ میں کمائی گئی نیک نامی کو اگر کوئی اپنے ہاتھوں سے گنوانا چاہتا ہے تو وہ فکسنگ کے جال میں پھنسے گا اور جنوبی افریقہ کے مشہور باؤلر لونوابو سوٹسوبے ان میں سے ایک ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات…

پی ایس ایل سے بھی کوئی بلے باز نہ ملا، لیکن کیوں؟

پاکستان سپر لیگ اپنے اختتام کو پہنچی، بلاشبہ یہ ایک یادگار اور شاندار ایونٹ تھا کہ جس نے ملک میں کرکٹ کے حوالے سے جوش اور جنون کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ لیکن جس معاملے نے تشویش میں مبتلا کیا ہے وہ یہ کہ بیٹنگ میں کوئی غیر معمولی ٹیلنٹ…

مصباح تجھے سلام!

میدان جنگ ہو یا زندگی کا، گرنے کو ہمیشہ بڑا مسئلہ سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں گرنے سے زیادہ بڑا مسئلہ گر کر نہ اٹھنا ہے۔ جو گر کر دوبارہ کھڑا ہو اور میدان بھی مار لے اسے 'مرد میدان' کہتے ہیں۔ مصباح الحق نے خود کو کرکٹ کا 'مرد میدان' ثابت…

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی، اب مستقبل کے لیے عزائم بلند

سالہا سال تک ٹوٹتے بنتے ارادوں کے بعد جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی لیگ کروانے کا حتمی اعلان کیا تو شاید کسی بھی یقین نہیں تھا کہ بورڈ ایسا کرانے کی کوئی صلاحیت رکھتا بھی ہے۔ یہاں تک کہ تقریب رونمائی، کھلاڑیوں کے انتخاب اور دیگر انتظامات کی…